• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 24, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ٹرمپ انتظامیہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ترجمان دفتر خارجہ

November 7, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت آنے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا پرانے دوست اور پارٹنر ہیں، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد دی ہے، پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط دو طرفہ تعلقات کا خواہاں ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے بارے میں قیاس آرائیاں غلط ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کہ وزیراعظم شہباز شریف 11 نومبر سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم ریاض میں ہونے والے او آئی سی اجلاس میں شرکت کریں گے، او آئی سی اجلاس اسلامی ممالک کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے منعقد کیا جا رہا ہے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ او آئی سی کانفرنس میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، سمٹ کی سائیڈ لائنز پر وزیر اعظم او آئی سی رہنماوں سےملاقاتیں کریں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ساتھ ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف 12 اور 13 نومبر کو آزربائیجان کا بھی دورہ کریں گے، وزیر اعظم باکو میں کلائمیٹ چینچ کوپ 29 میں شرکت کریں گے، کوپ 29 ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب لاکھوں پاکستانیوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ ایرانی وزیرخارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا، ایرانی وزیرخارجہ نے پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کیں، وزیراعظم شہبازشریف نے ایران پر حملے کی شدید مذمت کی، پاکستان غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، پاکستان مسئلہ فلسطین کے 2 ریاستی حل کا حامی ہے، غزہ میں نسل کشی فوری بند کرنے کے لیے اقوام عالم اپنا کردار ادا کرے، نسل کشی کی جنگی جرائم کے تحت تحقیقات ہونی چاہیئے، فلسطین اور لبنان کے متاثرین کے لیے انسانی امداد بھجوائی ہے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے مزید کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کی بھوک ہڑتال پر شدید تشویش ہے، یاسین ملک کو فوری طور پر صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، بھارتی حکومت سے یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد، مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

Next Post

تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان

Related Posts

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار
اہم خبر

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا
اہم خبر

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
Next Post
تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان

تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News