• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 8, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

بھارتیوں کے مشرق وسطی کے لیے سفر میں غیر معمولی اضافہ : بھارتی ٹور آپریٹرز

November 13, 2024
in تازہ ترین, دنیا
بھارتیوں کے مشرق وسطی کے لیے سفر میں غیر معمولی اضافہ : بھارتی ٹور آپریٹرز
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ٹور اپریٹرز کی ایک مرتب کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران بھارتی شہریوں کے مشرق وسطی جانے کی تعداد میں بڑا اضافہ سامنے آیا یے۔ یہ بات منگل کے روز جاری کردہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔

بھارتیوں کی بڑی تعداد کے مشرق وسطی کے ملکوں میں جا کر دیوالی منانے کے رجحان سے بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ مشرق وسطی میں ان کی دیوالی کی تقریبات اور رونقوں کی حوصلہ افزائی کا ماحول ہے۔ دیوالی کے موقع پر اضافے کا مطلب ہے ہندو مذہب کی عرب دنیا میں پذیرائی ہے اور لوگوں کی دلچسپی بن رہی ہے۔

واضح رہے بھارتی ہندوتوا کے ماننے والے ابراہیمی مذاہب کے بارے میں سخت رائے رکھتے ہیں اور انہیں ایک خاص نظر سے دیکھتے ہوئے۔ ہندوتوا کے مقابلے میں کمزور اور روزمرہ کے معاملات سے دور کی چیز سمجھتے ہیں جبکہ ہندوتوا کو ایک طرز زندگی کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ اس کے باوجود بھارتی ہندوازم کے لیے پذیرائی بھارتی ٹور آپریٹرز کے لیے خوش آئند ہے۔

ہندوتوا کے ماننے والے بڑے کٹر ہندو لوگ اپنی بت پرستی کی جڑوں کو بھی مشرق وسطی کے کئی ممالک سے جڑی ہوئی حقیقت کے طور پر دیکھتے ہیں۔ اس لیے وہ مشرق وسطی میں قدیمی مندروں کی کسی تباہ شدہ آثار کی شکل میں ہی سہی تلاشنے کا رجحان ظاہر کرتے رہتے ہیں۔ اس لیے بھی ان کے لیے مشرق وسطی کی اہمیت بڑھ رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مشرق وسطی بہت سے بھارتیوں کے لیے ایک اہم غیر ملکی مرکز اور منزل بنتی جارہی ہے۔ ان ملکوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں حالیہ برسوں میں آمدورفت بہت قابل لحاظ ہو گئی ہے۔ دوسری جانب ایران کے ساتھ بھی تعلقات میں پچھلے برسوں سے بوجوہ اضافہ ہوا ہے۔

جبکہ اسرائیل تک میں بھارتیوں کی بڑی تعداد جاری غزہ جنگ کے باوجود جاتی رہی ہے۔ گویا مشرق وسطی کا کوئی حصہ بھارتیوں کی دلچسپی اور پذیرائی سے خالی نہیں ہے۔

بھارتی شہری دیوالی کے علاوہ بھی وزٹ ویزے پر ان ملکوں میں جانے کے رجحان میں اضافہ دکھا رہے ہیں۔ یہ اضافہ اس ماہ کے شروع تک دیکھا گیا ہے۔ کہ عرب دنیا میں ٹورز آپریٹرز اس اضافے کو قابل توجہ گردانتے ہیں۔

ٹریول ایجنٹس کی انجمن کے سربراہ جیوتی مایال کہتے ہیں میلوں کے جاری سیزن میں بھارتیوں کی زیادہ تعداد مشرق وسطی کا سفر کر چکی ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر متحدہ عرب امارات اور قطر گئے ہیں۔ مبصرین کے مطابق امارات کے راستے اسرائیل بھی بھارتیوں کے قریب تر آگیا ہے۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی بھارتی اور اسرائیلی ایک دوسرے کے لیے گہری قربت رکھتے تھے۔ اب اضافہ مزید ہو رہا ہے۔

مبصرین کے مطابق یہ ممالک ماضی میں بھارتیوں کے کم دیکھے گئے ملکوں میں شامل تھے تاہم اب رجحان تبدیل ہو رہا ہے۔ ان ملکوں میں بھارتی بالی ووڈ کے لیے جو رغبت ہے اس نے بھی بھارت کا ایک منفرد تعارف کرایا ہے اور ہر جگہ راستے ہموار کر دیے ہیں ۔

بھارتی ٹور آپریٹرز کا خیال ہے کہ مشرق وسطی جانے والوں کی ایک بڑی تعداد کا تعلق بھارتی ریاست گجرات سے ہے۔ گجرات سے وزیر اعظم مودی کا تعلق ہے اور گجرات کے لوگوں کو یورپ اور امریکہ بھی بہت بڑی تعداد میں حالیہ برسوں کے دوران بھیجا گیا ہے۔ ان کے اس شوق میں غیر قانونی تارکین وطن بھی بیرون ملک جانے میں بڑی تعداد میں کامیاب رہے ہیں جو ان دنوں امریکہ کے سخت امیگریشن سسٹم کی وجہ سے زیر بحث ہیں۔

ٹریول ایجنٹ منیش شرما کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں دبئی بھارتیوں کی توجہ کا زیادہ مرکز بنے گا۔

گجرات کی ریاست سے ہی تعلق رکھنے والے ایک ایجنٹ نے کہا پچھلے برسوں کے مقابلے میں 30 سے 35 فیصد تک کا اضافہ ہے جو بھارتی شہریوں نے عرب ملکوں کی طرف دکھایا ہے۔ امریکہ سے واپسی پر یہ مزید بڑھ سکنے کے بارے میں بھی مبصرین پر امید ہیں۔

بھارتیوں کی سب سے زیادہ دلچسپی ابو ظہبی، دبئی اور شارجہ کے لیے ہے۔ کہ ان جگہوں پر جانا آسان ، قریب اور سستا ہے۔ ان مقامات پر کم پیسوں والے بھارتی بھی جا سکتے ہیں۔

گجرات سے تعلق رکھنے والے بھارتی ہندو اپنی دیوالی دبئی میں منانے جانے کو کم پیسے لگا کر آسانی سے پہنچ جاتے ہیں۔ اسی طرح بھارتیوں کی ہولی بھی مقبول ہو رہی ہے۔

اس رجحان کے پیش نظر ریاست گجرات کے دارالحکومت سے ہر روز دبئی وغیرہ کے لیے 14 پروازیں جارہی ہیں۔

Previous Post

 ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے بعد سعودی عرب اور ایران کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

Next Post

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضوں کے وعدوں کی تکمیل کے لیے چین اور سعودی عرب کی مدد کا انتظار  

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضوں کے وعدوں کی تکمیل کے لیے چین اور سعودی عرب کی مدد کا انتظار  

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضوں کے وعدوں کی تکمیل کے لیے چین اور سعودی عرب کی مدد کا انتظار  

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News