• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Wednesday, March 18, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گر ج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

February 19, 2025
in تازہ ترین, موسم
ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گر ج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اورگردونواح میں رات کے اوقات میں تیز ہواوں اور گر ج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چترال،دیر،سوات، شانگلہ،کوہستان،مانسہرہ میں گرج چمک کیساتھ سیبارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، باجوڑ میں گرج چمک کے ساتھ سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے،مہمند، خیبر، اورکزئی،کرم، وزیرستان، پشاور میں گرج چمک کیساتھ سے بارش،پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابرآلود رہنیکی توقع ہے،راولپنڈی، جہلم،منگلا،اٹک،سرگودھا میں تیز ہواوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،میانوالی،بھکر، خوشاب،حافظ آباد،گوجرانوالہ میں تیز ہواوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،منڈی بہاالدین، گجرات،سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ میں تیز ہواوں،گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے،فیصل آباد،جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مری، گلیات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے،ملتان، ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ سمیت دیگر شہروں میں ہلکی بارش کا امکان ہے،شام اوررات کے دوران بالائی وسطی پنجاب میں چند مقامات پر ژالہ باری کی توقع ہے۔

سندھ کیبیشتراضلاع میں موسم خشک اورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان  ہے،کوئٹہ،زیارت،قلات، بارکھان،موسی خیل میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی توقع ہے،ژوب،قلعہ عبداللہ،چمن،سبی، قلات، خضدار،پشین میں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،بلوچستان کے دیگر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

Previous Post

 ٹرمپ اور  ایلون مسک نے انٹرویو میں ساتھ بیٹھ کر ایک دوسرے کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے 

Next Post

بلوچستان: ہائی رسک اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم شروع

Related Posts

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
اہم خبر

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

March 17, 2026
کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
اہم خبر

کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

March 17, 2026
Next Post
بلوچستان: ہائی رسک اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم شروع

بلوچستان: ہائی رسک اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم شروع

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News