• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 24, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

نادرا کا انتباہ: 2017 میں معیاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر جاری سمز 30 جون کو بند کر دی جائیں گی

June 13, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
نادرا کا انتباہ: 2017 میں معیاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر جاری سمز 30 جون کو بند کر دی جائیں گی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اعلان کیا ہے کہ جن شہریوں کے قومی شناختی کارڈز کی معیاد 2017 میں ختم ہو چکی ہے اور انہوں نے تاحال تجدید نہیں کرائی، ان کے نام پر جاری تمام موبائل فون سمز 30 جون 2025 کو بند کر دی جائیں گی۔

نادرا نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر قریبی نادرا دفتر سے رابطہ کریں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے اور دفاتر کی قطاروں سے بچا جا سکے۔

نادرا کا انتباہ: 2017 میں معیاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر جاری سمز 30 جون کو بند کر دی جائیں گی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد موبائل سروس بند ہونے سے بینکنگ سہولیات، ایزی پیسہ، جاز کیش، آن لائن سروسز، سیکیورٹی کوڈز اور ون ٹائم پاس ورڈز (او ٹی پی) جیسے اہم معاملات شدید متاثر ہو سکتے ہیں۔ خاص طور پر وہ صارفین جو روزمرہ لین دین یا ڈیجیٹل تصدیق کے لیے موبائل سمز استعمال کرتے ہیں، انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

نادرا کے مطابق یہ اقدام قومی سلامتی، نظام کی شفافیت اور ڈیجیٹل شناخت کے درست استعمال کو یقینی بنانے کے لیے ناگزیر ہو چکا ہے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس اعلان کو سنجیدگی سے لیں اور اپنی شناختی معلومات کو فوری طور پر اپڈیٹ کروائیں تاکہ سروسز میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے۔

Previous Post

پاکستان کی سعودی عرب اور یورپی ممالک کو برآمدات میں نمایاں اضافہ، نئی معاشی پیش رفت سامنے آگئی

Next Post

گلگت بلتستان میں مسافر گاڑی دریا میں جاگری، سات افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

Related Posts

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار
اہم خبر

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا
اہم خبر

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
Next Post
گلگت بلتستان میں مسافر گاڑی دریا میں جاگری، سات افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

گلگت بلتستان میں مسافر گاڑی دریا میں جاگری، سات افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News