• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 24, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

محسن نقوی کی بحرینی وزیر داخلہ سے ملاقات، سیکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

July 12, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
محسن نقوی کی بحرینی وزیر داخلہ سے ملاقات، سیکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر بحرینی ہم منصب جنرل شیخ راشد بن عبداللہ الخلفیہ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق بحرینی وزارت داخلہ ہیڈ کوارٹر منامہ فورٹ آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی کو گارڈ آف آنرز پیش کیا گیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اپنے بحرینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سکیورٹی تعاون بارے تبادلہ خیال ہوا اور سکیورٹی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

دونوں رہنمائوں کے درمیان انسداد دہشتگردی، انسداد انسانی سمگلنگ اور انسداد منشیات کے حوالے سے دوطرفہ اشتراک کار پر بات چیت ہوئی ۔ ملاقات میں سکیورٹی تعاون کے فروغ ، علاقائی و عالمی چیلنجز سے نمٹنے اور بحرین پاکستان مشترکہ سکیورٹی کمیٹی کے کام کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

بحرین کے وزیر داخلہ نے پاکستان اور بحرین کے درمیان سکیورٹی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون اور ہم آہنگی کو سراہا اور کہا کہ آپ کا دورہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات پر مبنی سکیورٹی روابط کو مستحکم کرنے کاموقع ہے، پاکستان و بحرین کے درمیان سکیورٹی تعاون و کوآرڈینیشن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بحرین اور پاکستان کی وزارت داخلہ کے درمیان انسداد منشیات و انسداد انسانی سمگلنگ کے لئے تعاون بڑھانا وقت کی ضرورت ہے۔

محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی اور بحرینی وزارت داخلہ میں رکھی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔ بحرین کے نائب وزیر داخلہ میجر جنرل عادل بن خلفیہ بن حماد،چیف آف پبلک سکیورٹی، سینئر عسکری افسران، بحرین میں پاکستان کے سفیر ثاقب رئوف، ڈپٹی ہیڈ آف مشن اور اعلیٰ سفارتی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے.

Previous Post

بھارت کیساتھ ملٹری لیول سیز فائر جاری ہے مگر بھارتی سیاسی قیادت سے یہ برداشت نہیں ہورہا، اسحاق ڈار

Next Post

ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری

Related Posts

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار
اہم خبر

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا
اہم خبر

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
Next Post
ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری

ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News