• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 24, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

مون سون کی شدید لہر: ملک بھر میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

July 16, 2025
in تازہ ترین, موسم
مون سون کی شدید لہر: ملک بھر میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں، آندھی اور شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے عوام کو ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمے کے مطابق، 18 جولائی تک مون سون کے اثرات جاری رہیں گے، جس کے دوران کئی مقامات پر معمول سے زیادہ شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔

پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، شمالی و جنوبی بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں اگلے چند دنوں میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، کچھ مقامات پر یہ بارشیں تیز ہواؤں، گرج چمک اور آندھی کے ساتھ موسلا دھار شکل اختیار کرسکتی ہیں۔

وسطی پنجاب کے متعدد اضلاع بشمول اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں شدید بارشوں کا امکان ہے، جبکہ جنوبی پنجاب کے علاقوں جیسے بہاولپور، ملتان، مظفر گڑھ، رحیم یار خان اور لیہ میں بھی مون سون کی لہر کے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں بشمول سوات، دیر، چترال، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بھی تیز بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سوات اور مالاکنڈ جیسے حساس علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

بلوچستان کے اضلاع بارکھان، قلات، خضدار اور لورالائی میں بھی بارشوں کا امکان ہے، جبکہ سندھ کے جنوبی اور ساحلی علاقوں جیسے عمرکوٹ، تھرپارکر، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں 18 سے 20 جولائی کے درمیان نئی بارشیں داخل ہوسکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج بھی موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے، جبکہ اگلے دو دنوں میں یہ سلسلہ جنوبی اور مغربی علاقوں کی طرف منتقل ہوجائے گا۔

محکمے نے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کیونکہ شدید بارشوں سے نشیبی علاقوں میں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

Tags: پنجاب اور سندھ میں موسمی تبدیلیشدید بارشوں کی پیشگوئیلینڈ سلائیڈنگ کا خطرہمحکمہ موسمیات پاکستانمون سون بارشیں
Previous Post

ملک بھر میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائیاں، 7 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 6 اسمگلر گرفتار

Next Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تازہ اضافہ: پیٹرول 5 روپے 36 پیسے، ڈیزل 11 روپے 37 پیسے مہنگا، نئی قیمتیں 16 جولائی سے نافذ

Related Posts

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف
اہم خبر

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

March 17, 2026
Next Post
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تازہ اضافہ: پیٹرول 5 روپے 36 پیسے، ڈیزل 11 روپے 37 پیسے مہنگا، نئی قیمتیں 16 جولائی سے نافذ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تازہ اضافہ: پیٹرول 5 روپے 36 پیسے، ڈیزل 11 روپے 37 پیسے مہنگا، نئی قیمتیں 16 جولائی سے نافذ

تازہ ترین

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News