• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, May 12, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ایف بی آر کا نان فائلرز کے لیے بینک کیش نکلوائی اور پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس شرح میں اضافہ

August 9, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
ایف بی آر کا نان فائلرز کے لیے بینک کیش نکلوائی اور پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس شرح میں اضافہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نئے مالی سال کے لیے انکم ٹیکس میں اہم ترامیم کے رولز جاری کر دیے ہیں، جن میں نان فائلرز کے لیے بینک سے رقم نکالنے اور جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی شرح میں تبدیلیاں شامل ہیں۔

ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق، ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد پر اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ اب نان فائلرز کے لیے یومیہ 50 ہزار روپے سے زائد کیش نکلوائی پر 0.8 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا، جو پہلے 0.6 فیصد تھا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اس حد کو 50 ہزار کی بجائے 75 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کی تھی، تاہم نئے رولز میں یہ تجویز شامل نہیں کی گئی۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ہر بینکنگ کمپنی نان فائلرز سے ایڈوانس ایڈجسٹ ایبل ٹیکس کی کٹوتی کی مجاز ہوگی۔ اسی طرح غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت یا منتقلی پر بھی ٹیکس شرح میں تبدیلی کی گئی ہے۔ جائیداد کے خریدار کو ریلیف دیتے ہوئے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 1.5 فیصد کمی کی گئی ہے، جبکہ فروخت کنندہ یا منتقل کرنے والے کے لیے ہر سلیب پر ٹیکس میں 1.5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، تاکہ فروخت پر حاصل ہونے والے کیپٹل گین کو ایڈجسٹ کیا جا سکے۔

مزید برآں، اگر کسی نے 15 سال سے پراپرٹی اپنے نام پر رکھی ہو تو اس پر انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق 236 سی کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، تاہم اس ملکیت کو انکم ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ اگر مالک نے اس مدت میں مکان یا فلیٹ میں اپنی رہائش رکھی ہو تو بھی ود ہولڈنگ ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

Tags: انکم ٹیکسایف بی آربینک ٹرانزیکشنپراپرٹی ٹیکسنان فائلرزود ہولڈنگ ٹیکس
Previous Post

پاکستان میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں معمولی اضافہ

Next Post

عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کا معاملہ، اشتہار جاری — پی ٹی آئی کا ردعمل

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کا معاملہ، اشتہار جاری — پی ٹی آئی کا ردعمل

عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کا معاملہ، اشتہار جاری — پی ٹی آئی کا ردعمل

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News