• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پاکستان بہت جلد تمام مشکلات سے نکل آئے گا، شعبہ توانائی کے گردشی قرضوں کا ازالہ بھی چیلنج ہے۔ شہباز شریف

September 25, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
پاکستان بہت جلد تمام مشکلات سے نکل آئے گا، شعبہ توانائی کے گردشی قرضوں کا ازالہ بھی چیلنج ہے۔ شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد اپنی تمام مشکلات پر قابو پا لے گا، تاہم توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کا ازالہ اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گردشی قرضے کی وجہ سے توانائی کا پورا شعبہ متاثر ہو رہا تھا اور یہ قرضہ نہ صرف تیزی سے بڑھ رہا تھا بلکہ قومی وسائل کو بھی مسلسل نگل رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات اور اس مسئلے کا حل ایک مشکل مرحلہ تھا، تاہم وزیر توانائی کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے بہترین کارکردگی دکھائی۔

شہباز شریف نے کہا کہ گردشی قرضوں کے مسئلے کے حل کا کریڈٹ موجودہ حکومت کو جاتا ہے اور اس سلسلے میں فیلڈ مارشل کی کاوشیں بھی قابلِ تعریف ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ حالیہ دنوں میں آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی جس میں ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری اور حکومتی اصلاحات کو سراہا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ محنت اور عزم سے کام کیا جائے تو کامیابی یقینی ہے۔ اگلا مرحلہ کمپنیوں کی نجکاری اور نقصانات کا ازالہ ہے۔ ان کے مطابق پاکستان تمام مشکلات سے جلد نکلے گا اور معاشی بحالی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

Tags: آئی ایم ایفپاکستان معیشتتوانائی شعبہشہباز شریفگردشی قرضےنجکاری
Previous Post

مردوں کو غیر ازدواجی تعلقات کے بجائے نکاح کو ترجیح دینی چاہیے، 95 فیصد مرد دوسری شادی کے خواہاں ہیں، صائمہ قریشی

Next Post

فیصل کریم کنڈی کا اپوزیشن جلسے پر ردعمل، کہا جلسوں سے بانی پی ٹی آئی آزاد نہیں ہوں گے

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
فیصل کریم کنڈی کا اپوزیشن جلسے پر ردعمل، کہا جلسوں سے بانی پی ٹی آئی آزاد نہیں ہوں گے

فیصل کریم کنڈی کا اپوزیشن جلسے پر ردعمل، کہا جلسوں سے بانی پی ٹی آئی آزاد نہیں ہوں گے

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News