• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 15, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

مردوں کو غیر ازدواجی تعلقات کے بجائے نکاح کو ترجیح دینی چاہیے، 95 فیصد مرد دوسری شادی کے خواہاں ہیں، صائمہ قریشی

September 25, 2025
in اہم خبر, تازہ ترین, شوبز
مردوں کو غیر ازدواجی تعلقات کے بجائے نکاح کو ترجیح دینی چاہیے، 95 فیصد مرد دوسری شادی کے خواہاں ہیں، صائمہ قریشی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اداکارہ صائمہ قریشی نے ایک بار پھر دوسری شادی کے حوالے سے اپنے مؤقف کو دہرایا ہے اور کہا ہے کہ مردوں کو غیر ازدواجی تعلقات میں پڑنے کے بجائے نکاح کو ترجیح دینی چاہیے۔ ان کے مطابق تقریباً 95 فیصد مرد دوسری شادی کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔

انہوں نے حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مردوں کو افیئرز رکھنے کا شوق ہے تو بہتر ہے کہ وہ کسی کی ذمہ داری لیں، کیونکہ ایک مرد کی غلط حرکت پوری نسل کو متاثر کر سکتی ہے۔

صائمہ قریشی کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مرد کسی کے جذبات سے کھیلتا ہے یا جھوٹے خواب دکھاتا ہے تو اسے یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اس کی اپنی اولاد بھی پروان چڑھ رہی ہے، اس لیے بہتر یہی ہے کہ وہ غلط یا حرام تعلقات کے بجائے نکاح کرے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ جب مرد غیر ازدواجی تعلقات قائم کرتے ہیں تو انہیں کوئی خوف نہیں ہوتا، لہٰذا نکاح کرنے اور اپنی بیوی کو اعتماد میں لینے میں بھی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ذاتی طور پر ایسے کئی مرد دیکھے ہیں جو اپنی دونوں بیویوں کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔

انہوں نے وضاحت کی کہ دین میں دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت لازمی نہیں ہے، تاہم اسے آگاہ ضرور کرنا چاہیے۔ ان کے مطابق کئی خواتین ایسی بھی ہیں جو اپنے شوہروں کی دوسری شادی خود کرواتی ہیں، اور اس کی مثالیں میڈیا میں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

یاد رہے کہ رواں سال فروری میں بھی صائمہ قریشی نے اسی یوٹیوب چینل کے پوڈکاسٹ میں یہی مؤقف اپنایا تھا کہ مردوں کو دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت کی ضرورت نہیں اور غیر ازدواجی تعلقات رکھنے کے بجائے نکاح کرنا زیادہ بہتر ہے۔

Tags: ایف ایچ ایم پوڈکاسٹدوسری شادیشادیصائمہ قریشیغیر ازدواجی تعلقاتنکاح
Previous Post

رونالڈو نے رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق اڑایا، محسن نقوی نے ویڈیو شیئر کردی

Next Post

پاکستان بہت جلد تمام مشکلات سے نکل آئے گا، شعبہ توانائی کے گردشی قرضوں کا ازالہ بھی چیلنج ہے۔ شہباز شریف

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
پاکستان بہت جلد تمام مشکلات سے نکل آئے گا، شعبہ توانائی کے گردشی قرضوں کا ازالہ بھی چیلنج ہے۔ شہباز شریف

پاکستان بہت جلد تمام مشکلات سے نکل آئے گا، شعبہ توانائی کے گردشی قرضوں کا ازالہ بھی چیلنج ہے۔ شہباز شریف

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News