• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, April 3, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

علیمہ خان نے عمران خان کی وائرل تصویر کو اصل قرار دے دیا، قیدِ تنہائی اور ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر شدید ردعمل

December 15, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
علیمہ خان نے عمران خان کی وائرل تصویر کو اصل قرار دے دیا، قیدِ تنہائی اور ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر شدید ردعمل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: بانی تحریکِ انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تصویر اگرچہ پرانی ہے مگر حقیقی لگتی ہے اور میڈیا کو خود اس کی تصدیق کرنی چاہیے۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جو جج آئین اور قانون کے مطابق انصاف فراہم نہیں کر سکتے، انہیں اپنی نشست چھوڑ دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ بانی پی ٹی آئی کی رہائی چاہتے ہیں وہ ان کی جدوجہد کا حصہ ہیں، جبکہ علیمہ خان گروپ اور بشریٰ بی بی گروپ سے متعلق باتیںیں ایجنسیوں کی جانب سے پھیلایا گیا پروپیگنڈا ہیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ شیر افضل مروت سے متعلق بعض بیانات کو سنجیدہ لینے پر انہیں حیرت ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، جو بین الاقوامی قوانین کے مطابق تشدد کے زمرے میں آتا ہے کیونکہ کسی کو بھی پانچ روز سے زیادہ اکیلا رکھنا ٹارچر سمجھا جاتا ہے،  اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ان کا آئینی، قانونی اور اخلاقی حق ہے مگر ملاقاتوں میں مسلسل رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں، کبھی ملاقات نہیں کروائی جاتی اور کبھی پانی تک پھینک دیا جاتا ہے مگر وہ اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ایجنسیوں سے روابط کے الزامات سے متعلق سوال پر علیمہ خان نے جواب دیا کہ کون سی ایجنسی؟ ایم آئی یا آئی ایس آئی؟ یہ سب ہماری اپنی ایجنسیاں ہیں، جس کا دل چاہے ان کا نام لے، وہ سب کا بوجھ اٹھانے کو تیار ہیں،  عدالت میں گواہی دینے والوں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ لوگ سپاہی ہیں جو قرآن پر جھوٹی گواہی دے رہے ہیں، اصل ذمہ دار وہ ہیں جو انہیں گواہی دینے پر مجبور کرتے ہیں۔

علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے تحریکِ انصاف انصاف، آئین، قانون اور جمہوریت کے لیے بنائی اور وہ گزشتہ ڈھائی سال سے انہی اصولوں کی خاطر جیل میں ہیں،عمران خان دو چیزیں کبھی نہیں چھوڑتے، ایک اللہ پر یقین اور دوسری ورزش، حتیٰ کہ قید میں بھی وہ ورزش جاری رکھتے ہیں۔

 علیمہ خان نے واضح کیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی آئین کی بالادستی، 26ویں اور 27ویں ترامیم اور شفاف انتخابات کے معاملے پر کسی قسم کی ڈیل یا سمجھوتہ نہیں کریں گے جبکہ عدالتوں میں روزانہ اخلاقیات کا جنازہ نکلتا دکھائی دے رہا ہے۔

Tags: اڈیالہ جیلتحریک انصافسیاسی صورتحالعدالتی نظامعلیمہ خانعمران خانقید تنہائی
Previous Post

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سڈنی دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، آسٹریلیا سے مکمل یکجہتی کا اظہار

Next Post

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئے

Related Posts

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع
اہم خبر

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
Next Post
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئے

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئے

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News