• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, June 22, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سڈنی دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، آسٹریلیا سے مکمل یکجہتی کا اظہار

December 15, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سڈنی دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، آسٹریلیا سے مکمل یکجہتی کا اظہار
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آسٹریلوی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سڈنی میں دہشت گرد حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشت گردی سے شدید متاثر رہا ہے اور اس طرح کے حملوں سے پیدا ہونے والے درد اور صدمے کو بخوبی سمجھتا ہے۔ انہوں نے دہشت گردی کی ہر شکل کے خلاف پاکستان کے اصولی مؤقف کو دہراتے ہوئے عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سڈنی حملے کے متاثرین سے دلی ہمدردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور اس مشکل وقت میں آسٹریلوی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں کے لیے تعزیت اور زخمیوں کے لیے جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودیوں کے ایک تہوار کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے، جبکہ زخمیوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ سڈنی پولیس کے مطابق واقعے کے بعد جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ دوسرے حملہ آور کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے فائرنگ کے اس واقعے کو باضابطہ طور پر دہشت گردی قرار دیا ہے۔

Tags: پاکستان آسٹریلیا تعلقاتدہشت گردیسڈنی حملہصدر زرداریعالمی سلامتیوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا رجحان کمزور، 91 فیصد افراد نے گزشتہ 6 ماہ میں خریداری نہیں کی

Next Post

علیمہ خان نے عمران خان کی وائرل تصویر کو اصل قرار دے دیا، قیدِ تنہائی اور ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر شدید ردعمل

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
علیمہ خان نے عمران خان کی وائرل تصویر کو اصل قرار دے دیا، قیدِ تنہائی اور ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر شدید ردعمل

علیمہ خان نے عمران خان کی وائرل تصویر کو اصل قرار دے دیا، قیدِ تنہائی اور ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر شدید ردعمل

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جیوپولیٹیکل کشیدگی کے پیشِ نظر پیٹرولیم قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

March 5, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News