• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

عماد وسیم نے عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا

December 29, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
عماد وسیم نے عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ طویل غور و فکر کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان کے اور ان کی اہلیہ کے درمیان گزشتہ چند برسوں سے موجود اختلافات اب حل نہیں ہو سکتے، جس کے باعث انہوں نے طلاق کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی کہ ان کی نجی زندگی کا احترام کیا جائے اور پرانی تصاویر یا افواہوں کی بنیاد پر کسی قسم کی قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔

عماد وسیم نے واضح کیا کہ اگر کسی نے ان کی ذاتی زندگی میں مداخلت کی یا غیر ضروری بیانیے پھیلانے کی کوشش کی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بچوں کی سرپرستی اور ذمہ داری کے حوالے سے وہ اپنا کردار پوری ذمہ داری کے ساتھ ادا کرتے رہیں گے۔

واضح رہے کہ عماد وسیم نے 2019 میں ثانیہ اشفاق سے شادی کی تھی اور ان کے تین بچے ہیں۔ ماضی میں میڈیا میں ان کے ازدواجی اختلافات اور مبینہ تعلقات سے متعلق خبریں گردش کرتی رہی ہیں، تاہم کرکٹر کی جانب سے ان خبروں کی نہ تو تصدیق کی گئی اور نہ ہی تردید، جبکہ ان کی اہلیہ کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر بعض مبہم بیانات سامنے آتے رہے، جس کے بعد اس معاملے نے عوامی توجہ حاصل کی۔

یہ اعلان پاکستان کرکٹ کے شائقین کے لیے غیر متوقع قرار دیا جا رہا ہے اور اس سے ایک بار پھر کھیل کے معروف ستارے کی نجی زندگی عوامی بحث کا موضوع بن گئی ہے۔

Tags: ازدواجی زندگیپاکستانی کرکٹرسوشل میڈیاطلاق کیسعماد وسیم
Previous Post

توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

Next Post

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 5500 روپے سستا ہو گیا

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 5500 روپے سستا ہو گیا

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 5500 روپے سستا ہو گیا

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News