• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 8, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ایک سال میں چینی، آٹا اور گیس مہنگی، ٹماٹر اور آلو نمایاں سستے ہو گئے

December 29, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
ایک سال میں چینی، آٹا اور گیس مہنگی، ٹماٹر اور آلو نمایاں سستے ہو گئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: ادارۂ شماریات نے گزشتہ ایک سال کے دوران اشیائے خورونوش اور یوٹیلیٹی چارجز کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن میں متعدد اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ اور بعض میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران چینی کی قیمت میں 16.32 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 137 روپے 33 پیسے سے بڑھ کر 159 روپے 74 پیسے ہو گئی، جبکہ سال 2025 کے دوران چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 229 روپے فی کلو تک ریکارڈ کی گئی۔

آٹے کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک سال کے دوران آٹا 22.56 فیصد مہنگا ہوا۔ ایک سال قبل 20 کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1794 روپے 93 پیسے تھی، جو بڑھ کر اب 2199 روپے 85 پیسے تک پہنچ چکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق زندہ برائلر چکن کی اوسط فی کلو قیمت ایک سال قبل 409 روپے 22 پیسے تھی، جو اب بڑھ کر 424 روپے 89 پیسے ہو گئی ہے۔

اسی طرح بیف کی قیمت میں 13.01 فیصد، گڑ میں 12.46 فیصد اور کیلے میں 11.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پسی ہوئی مرچ 10.31 فیصد اور انڈے 9.71 فیصد مہنگے ہوئے، جبکہ دودھ پاوڈر کی قیمت میں 9.51 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ یوٹیلیٹی چارجز میں گیس کی قیمت 29.85 فیصد بڑھ گئی، جبکہ جلانے والی لکڑی کی قیمت میں بھی ایک سال کے دوران 11.02 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ اس کے علاوہ مٹن، تازہ دودھ، دہی اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ سامنے آیا ہے۔

دوسری جانب بعض اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔ ایک سال کے دوران ٹماٹر 74.92 فیصد اور آلو 49.79 فیصد سستے ہوئے، جبکہ لہسن کی قیمت میں 38.17 فیصد اور دال چنا میں 29.66 فیصد کمی آئی۔ اسی طرح پیاز 29.23 فیصد اور چائے کی پتی 17.79 فیصد سستی ہوئی۔

ادارۂ شماریات کے مطابق دال ماش کی قیمت میں 13.14 فیصد اور دال مسور میں 6.62 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ ایک سال کے دوران بجلی کے چارجز میں بھی 6.87 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

Tags: آٹا چینی قیمتیںادارہ شماریاتاشیائے خورونوشگیس بجلی چارجزمہنگائی
Previous Post

جہانگیر روڈ دو ماہ میں ازسرِنو تعمیر ہوگی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

Next Post

فیض حمید عمران خان کے خلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، تمام خبریں بے بنیاد ہیں، وکیل میاں علی اشفاق

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
فیض حمید عمران خان کے خلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، تمام خبریں بے بنیاد ہیں، وکیل میاں علی اشفاق

فیض حمید عمران خان کے خلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، تمام خبریں بے بنیاد ہیں، وکیل میاں علی اشفاق

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News