• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 24, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 7 فروری کو لبرٹی چوک لاہور میں باقاعدہ جشنِ بسنت منانے کا اعلان

February 4, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 7 فروری کو لبرٹی چوک لاہور میں باقاعدہ جشنِ بسنت منانے کا اعلان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت صوبے بھر کے شہریوں کو بسنت کی خوشیوں میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک لاہور میں باقاعدہ جشنِ بسنت منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کو پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ اور روایتی تہواروں کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں اور لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا جشن منائیں،بسنت پنجاب کی ثقافت، خوشیوں اور رنگوں کا تہوار ہے جو لوگوں کو باہم جوڑتا ہے اور زندگی میں مسرت کے رنگ بکھیرتا ہے۔

مریم نواز شریف نے اپنے پیغام کے ساتھ بسنت کے حوالے سے معروف پنجابی گانا ’’گڈی لہور دی اڈی‘‘ بھی شیئر کیا، جسے شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے۔ ان کے اس پیغام کے بعد سوشل میڈیا پر بسنت اور لبرٹی چوک ٹرینڈ کرنے لگا، جہاں صارفین نے وزیراعلیٰ کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب کی ثقافت کو زندہ رکھنا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور بسنت جیسے روایتی تہوار پنجاب کی پہچان ہیں،بسنت صرف پتنگ بازی کا نام نہیں بلکہ یہ موسیقی، رنگ، میل جول اور اجتماعی خوشی کا تہوار ہے، جسے محفوظ اور منظم انداز میں منایا جانا چاہیے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت کے موقع پر سیکیورٹی اور انتظامی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو ایک محفوظ اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔ اس موقع پر ثقافتی پروگرام، موسیقی اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کے انعقاد کا بھی امکان ہے، جس سے شہریوں کو بھرپور تفریح میسر آئے گی۔

واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ 6 فروری کو بھی صوبے میں سرکاری چھٹی ہوگی، جس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات شامل ہونے سے شہریوں کو طویل ویک اینڈ میسر آئے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پہلے ہی کہہ چکی ہیں کہ عوام ان تعطیلات کے دوران خوشیوں اور تفریح سے بھرپور انداز میں وقت گزار سکتے ہیں۔

Tags: پنجاب حکومتثقافتی سرگرمیاںجشن بسنتلاہورلبرٹی چوکمریم نواز
Previous Post

پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

Next Post

محکمہ ریلویز آج بھی کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیےٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان

Related Posts

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف
اہم خبر

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

March 17, 2026
Next Post
محکمہ ریلویز  آج بھی کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیےٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان

محکمہ ریلویز آج بھی کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیےٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان

تازہ ترین

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News