• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Sunday, June 21, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

آسٹریا کے دورے میں تجارت اور اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز رہے گی، وزیرِاعظم شہباز شریف

February 16, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
آسٹریا کے دورے میں تجارت اور اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز رہے گی، وزیرِاعظم شہباز شریف
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آسٹریا کے دورے میں توجہ پاکستان اور میزبان ملک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر مرکوز رہے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ ویانا میں پہنچ کر وہ آسٹریا کے چانسلر کرسچن اسٹاکر کے ساتھ ملاقات کے منتظر ہیں تاکہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

وزیرِاعظم نے کہا کہ ان کا دورہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی، اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم، اور اقوامِ متحدہ کی صنعتی ترقی کی تنظیم کے ساتھ بات چیت کے لیے بھی اہم موقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے پرامن جوہری توانائی، انسداد منشیات اور جرائم پر قابو پانے، پائیدار صنعتی ترقی اور مشترکہ پیش رفت میں تعاون کو گہرا کرنے کی دلچسپی ظاہر کی۔

وزیرِاعظم شہباز شریف نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور دیگر حکام کے ہمراہ ویانا پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور آسٹریا کی مسلح افواج کے دستے نے سلامی پیش کی۔

دورے کے دوران وزیرِاعظم آسٹریا کے چانسلر کرسچین اسٹاکر سے دو طرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے، سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے کاروباری اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے، آسٹریا بزنس فورم میں شرکت اور خطاب کریں گے، اور “پائیدار ترقی، عالمی امن و خوش حالی کا راستہ” کے موضوع پر منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کریں گے۔ علاوہ ازیں وزیرِاعظم انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے بھی ملاقات کریں گے۔

Tags: آسٹریا دورہتجارت و سرمایہ کاریدوطرفہ تعلقاتشہباز شریفکرسچن اسٹاکرویانا
Previous Post

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

Next Post

شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برہم

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برہم

شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برہم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جیوپولیٹیکل کشیدگی کے پیشِ نظر پیٹرولیم قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

March 5, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News