• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Wednesday, March 25, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہوائیں اور بعض مقامات پر ژالہ باری

February 17, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین, موسم
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہوائیں اور بعض مقامات پر ژالہ باری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بعض مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ مال کے سامنے سڑک پر پانی جمع ہو گیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آئیں۔ شہریوں کو آمد و رفت میں دشواری پیش آئی جبکہ کچھ علاقوں میں گاڑیوں کی رفتار سست ہو گئی۔

اسی طرح یونیورسٹی روڈ سے گلستانِ جوہر جانے والی سڑک پر گڑھوں کے باعث پانی کھڑا ہو گیا، جس سے شہریوں کو سفر کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے نکاسیٔ آب کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ ٹریفک کی روانی کو بحال کیا جا سکے۔

دوسری جانب ملیر ہالٹ، رفاہِ عام اور ملحقہ علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں۔ ملیر کینٹ میں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی دیکھنے میں آئی، جبکہ گلستانِ جوہر میں بھی بعض مقامات پر ژالہ باری کی اطلاعات موصول ہوئیں۔

اسی طرح سکیم 33 اور اطراف کے علاقوں میں بارش کے دوران ژالہ باری ریکارڈ کی گئی، جبکہ گلشنِ جمال اور قریبی علاقوں میں بھی بارش کے ساتھ ژالہ باری کے واقعات سامنے آئے، جس سے شہریوں نے موسم میں اچانک تبدیلی محسوس کی۔

Tags: ژالہ باریکراچی بارشگلستان جوہرملیر کینٹموسم کی صورتحالیونیورسٹی روڈ
Previous Post

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی

Next Post

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پی ٹی آئی کو اقدامِ قتل سمیت 5 مقدمات میں فوری گرفتاری سے روک دیا  

Related Posts

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار
اہم خبر

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا
اہم خبر

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
Next Post
 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پی ٹی آئی کو اقدامِ قتل سمیت 5 مقدمات میں فوری گرفتاری سے روک دیا  

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پی ٹی آئی کو اقدامِ قتل سمیت 5 مقدمات میں فوری گرفتاری سے روک دیا  

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News