• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Wednesday, March 18, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنا چاہتی ہوں، ماہرہ خان کا اظہارِ خیال

February 20, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین, شوبز
ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنا چاہتی ہوں، ماہرہ خان کا اظہارِ خیال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ سینئر اداکار ہمایوں سعید کو ایک منفرد ولن کے کردار میں دیکھنے کی خواہش رکھتی ہیں، کیونکہ ان کے خیال میں وہ اس نوعیت کا کردار بخوبی نبھا سکتے ہیں۔

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ اس وقت اپنی نئی آنے والی فلم ’’آگ لگے بستی میں‘‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، اور اسی سلسلے میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں فلم اور ذاتی کیریئر سے متعلق مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

پروگرام کے دوران میزبان نے ماہرہ خان سے سوال کیا کہ وہ اداکار ہمایوں سعید کو کیا مشورہ دینا چاہیں گی، جس پر انہوں نے کہا کہ وہ ہمایوں سعید کو ایک ولن کے کردار میں دیکھنا چاہتی ہیں، خاص طور پر نوری نت جیسے منفرد اور یادگار کردار کی طرز پر۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمایوں کو ایکشن ہیرو بننے کا بھی شوق ہے اور وہ اس انداز میں بھی خود کو منوانا چاہتے ہیں۔

اسی موقع پر میزبان تابش ہاشمی نے ایکشن سے متعلق سوال اداکار فہد مصطفیٰ سے کیا، جس پر انہوں نے کہا کہ انہیں بھی ایکشن کرنے کا شوق ہے، تاہم پاکستان میں اس حوالے سے مطلوبہ سہولیات اور تکنیکی انتظامات محدود ہیں۔ فہد مصطفیٰ نے بتایا کہ حالیہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے ہاتھ کی ایک انگلی بھی ٹوٹ گئی تھی، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایکشن مناظر کی عکس بندی کے دوران کتنی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

Tags: آگ لگے بستی میںپاکستانی سینمافلم پروموشنفہد مصطفیٰماہرہ خانہمایوں سعید
Previous Post

رمضان کے پہلے جمعہ پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت مقدس مساجد میں 20 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

Next Post

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

Related Posts

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
اہم خبر

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

March 17, 2026
کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
اہم خبر

کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

March 17, 2026
Next Post
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بھارت کی ایک اور بڑی نا کامی:‘ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ’ کو خلا میں بھیجنےکا مشن ناکام ہو گیا

May 19, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News