• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 24, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

February 26, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین, کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کی دوڑ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور پہلی بار یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کوئی بھی ایشیائی ٹیم آخری چار میں جگہ نہ بنا سکے۔ گروپ مقابلوں کے نتائج نے صورتحال کو انتہائی پیچیدہ بنا دیا ہے جس کے باعث کئی ٹیموں کی پوزیشن غیر یقینی ہو گئی ہے۔

جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کی سیمی فائنل تک رسائی اب مکمل طور پر محفوظ نہیں رہی۔ بھارت کو اپنے باقی میچز میں زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کا سامنا کرنا ہے۔ دوسری جانب اگر ویسٹ انڈیز جنوبی افریقا کو شکست دینے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو وہ بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں مضبوط امیدوار بن سکتا ہے، جس سے پوائنٹس ٹیبل مزید دلچسپ صورت اختیار کر جائے گی۔

پاکستان بھی اسی طرح کی صورتحال کا سامنا کر رہا ہے۔ قومی ٹیم کو اپنے آخری میچ میں سری لنکا کو ہر حال میں شکست دینا ہوگی، جبکہ دیگر ٹیموں کے نتائج پر بھی گہری نظر رکھنا ہوگی تاکہ سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات برقرار رہ سکیں۔

نیوزی لینڈ کا نیٹ رن ریٹ جمع 3.050 ہے جبکہ پاکستان کا نیٹ رن ریٹ منفی 0.461 ہے، اس لیے پاکستان کے لیے صرف میچ جیتنا کافی نہیں بلکہ رن ریٹ بہتر بنانا بھی ناگزیر ہوگا۔ اگر نیوزی لینڈ اپنے آخری میچ میں انگلینڈ کے خلاف شکست سے دوچار ہوتا ہے تو پاکستان کے لیے اگلے مرحلے تک رسائی کے امکانات روشن رہیں گے۔

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سری لنکا ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکا ہے، جبکہ افغانستان سپر ایٹ مرحلے تک رسائی حاصل نہ کر سکا۔ بنگلہ دیش نے احتجاجاً ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی، جس سے ایشیائی ٹیموں کی نمائندگی مزید محدود ہو گئی ہے۔

Tags: بھارتپاکستان کرکٹ ٹیمٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپجنوبی افریقاسیمی فائنل دوڑنیوزی لینڈ
Previous Post

روس یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مؤقف

Next Post

ہوائی اڈے پر پک اینڈ ڈراپ کیلئے افراد کی تعداد محدود، دو سے زائد افراد کے آنے پر پابندی

Related Posts

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
اہم خبر

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

March 17, 2026
کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
اہم خبر

کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

March 17, 2026
Next Post
ہوائی اڈے پر پک اینڈ ڈراپ کیلئے افراد کی تعداد محدود، دو سے زائد افراد کے آنے پر پابندی

ہوائی اڈے پر پک اینڈ ڈراپ کیلئے افراد کی تعداد محدود، دو سے زائد افراد کے آنے پر پابندی

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News