• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, March 19, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

سیکیورٹی خدشات کے باعث کراچی کی متعدد اہم شاہراہیں بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

March 2, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
سیکیورٹی خدشات کے باعث کراچی کی متعدد اہم شاہراہیں بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: شہر قائد سیکیورٹی خدشات کے باعث متعدد اہم شاہراہوں کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

حکام کے مطابق امریکن قونصل خانے کی طرف جانے والے تمام راستوں پر کنٹینرز اور رکاوٹیں کھڑی کر کے آمد و رفت محدود کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک سے ایم ٹی خان روڈ کے ذریعے سلطان آباد جانے والی سڑک مکمل طور پر بند ہے جبکہ اسی مقام سے ضیاء الدین روڈ کے راستے سی ایم ہاؤس کی جانب جانے والی ٹریفک بھی معطل کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ٹاور سے مائی کلاچی روڈ اور بورٹ بیسن سے مائی کلاچی جانے والے راستوں پر بھی رکاوٹیں لگا دی گئی ہیں۔ ان اقدامات کے باعث شہر کے مرکزی کاروباری علاقوں میں ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔

سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ ممکنہ احتجاج اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر یہ اقدامات احتیاطاً کیے گئے ہیں۔ شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ٹریفک اہلکار مختلف مقامات پر موجود رہ کر گاڑیوں کو نئی روٹنگ کے مطابق گزرنے کی رہنمائی کر رہے ہیں۔

دوسری جانب شارع فیصل پر ایف ٹی سی کے قریب بھی ٹریفک کو بند کر دیا گیا ہے۔ ایف ٹی سی سے میٹروپول کی جانب جانے والی سڑک پر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں، جبکہ گزشتہ روز سے اس حصے میں ٹریفک کی آمد و رفت محدود ہے۔

شارع فیصل کی جانب آنے والی گاڑیوں کو گورا قبرستان کے مقام سے یوٹرن دے کر صدر کی طرف موڑا جا رہا ہے، جس سے اطراف کی سڑکوں پر غیر معمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔

ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی دشواری کی صورت میں ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔ انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی صورتحال معمول پر آتے ہی سڑکیں مرحلہ وار کھول دی جائیں گی، تاہم فی الحال حفاظتی اقدامات کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

Tags: امریکن قونصل خانہٹریفک بندشٹریفک پولیسشارع فیصلکراچی سیکیورٹیکنٹینرز
Previous Post

چار مینار چورنگی پر ایرانی سپریم لیڈر کی غائبانہ نمازِ جنازہ، بڑی تعداد میں طلبہ کی شرکت

Next Post

آیت اللہ خامنہ ای کی وفات پر پاکستان بھر میں غائبانہ نماز جنازہ، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

Related Posts

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
اہم خبر

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

March 17, 2026
کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
اہم خبر

کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

March 17, 2026
Next Post
آیت اللہ خامنہ ای کی وفات پر پاکستان بھر میں غائبانہ نماز جنازہ، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

آیت اللہ خامنہ ای کی وفات پر پاکستان بھر میں غائبانہ نماز جنازہ، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بھارت کی ایک اور بڑی نا کامی:‘ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ’ کو خلا میں بھیجنےکا مشن ناکام ہو گیا

May 19, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News