• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 24, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

March 13, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج ہلکی کمی دیکھی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچواں یعنی جمعہ کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوا ہے، جس کے بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آگئیں۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں جمعے کے روز 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 7,100 روپے سستا ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے ہو گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 6,087 وپے کی کمی سے 4 لاکھ 57 ہزار 186 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 71 ڈالر سے کم کر 5,105 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گٗٗئی، فی تولہ چاندی 324 روپے کم ہو کر 8 ہزار 851 رروپے کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت 278 روپے کی کمی کے ساتھ 7 ہزار 588 روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز (جمعرات کے دن) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,700 روپے کا بڑی کمی ہوئی تھی جبکہ عالمی منڈی میں سونا فی اونس 37 ڈالر سستا ہوا تھا۔

Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات، امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

Next Post

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی

Related Posts

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف
اہم خبر

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

March 17, 2026
Next Post
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی

تازہ ترین

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News