• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, May 7, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی برقرار، حکومت 23 ارب روپے کی سبسڈی ادا کرے گی

March 16, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی برقرار، حکومت 23 ارب روپے کی سبسڈی ادا کرے گی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نےپٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،پٹرولیم لیوی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پیٹرول پر فی لیٹر 105 روپے 37پیسے اور ڈیزل پر لیوی 55روپے 24پیسے فی لیٹر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا، وزارت توانائی کے مطابق وفاقی حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھ کر 23 ارب روپےکی سبسڈی ادا کرےگی،یہ رقم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پرائس ڈیفرنشیل کلیمزکی مدمیں ادا کی جائے گی، 23 ارب روپےکی سبسڈی 14مارچ سے 20 مارچ تک کیلئے ادا کی جائے گی۔

پٹرول پرفی لیٹر49روپے 63 پیسےسبسڈی ادا کی جائےگی،ڈیزل پرفی لیٹر 75روپے 5 پیسے سبسڈی ادا کی جائےگی،وزارت توانائی کےمطابق 23 ارب روپے کے پرائس ڈیفرینشل کلیمز اوگرا کی طرف سےادا کیے جائیں گے،کابینہ سے “وزیراعظم کفایت شعاری فنڈ قائم کرنے کی منظوری حاصل کر لی ہے۔۔

ای سی سی نے 27 ارب 10 کروڑ روپےاس فنڈمیں منتقل کرنےکی منظوری دی ہےاس میں سے 23 ارب روپے اوگرا کو مذکورہ مقصد کے لیےمنتقل کیے جائیں گے۔

دوسری جانب مٹی کا تیل 39 روپے 20پیسے فی لیٹرمہنگا ہوگیا،اوگرا نے نوٹیفیکشن جاری کردیا،مٹی کے تیل کی نئی قیمت 3 سو 58روپے 1پیسے فی لیٹر مقررکیاگیا،اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 318روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر تھی۔

Tags: اوگراپٹرول قیمت پاکستانپٹرولیم لیویپیٹرولیم مصنوعاتڈیزل قیمت پاکستانوزارت توانائی
Previous Post

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی

Next Post

پی ایس ایل الیون کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، فیصل آباد پہلی بار میچز کی میزبانی کرے گا

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
پی ایس ایل الیون کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، فیصل آباد پہلی بار میچز کی میزبانی کرے گا

پی ایس ایل الیون کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، فیصل آباد پہلی بار میچز کی میزبانی کرے گا

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News