• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, March 19, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے گھروں کی تعمیر کے لیے قرض کی سہولت عام آدمی تک پہنچانے کے لیے عملی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، تاکہ کم آمدنی والے طبقے کو رہائش کے بہتر مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے امور سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی اور مختلف منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کم آمدنی والے افراد کے لیے رہائش کی فراہمی اور سستے گھروں کی تعمیر حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔

اجلاس کو وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اسٹریٹجک روڈ میپ پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ تعمیراتی شعبے کے ٹیکس اسٹرکچر میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، جبکہ ٹیکس اسٹینڈرائزیشن کے حوالے سے ایف بی آر اور صوبوں کے درمیان مشاورت جاری ہے۔

حکام نے مزید آگاہ کیا کہ ہاؤس مورٹگیج سے متعلق اصلاحات کے مسودے بھی زیر غور ہیں، تاکہ گھروں کی خریداری اور تعمیر کے عمل کو مزید آسان بنایا جا سکے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کم آمدنی والے افراد کے لیے گھروں کی تعمیر کا جامع لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے، جبکہ ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر بھی کام جاری ہے۔

Tags: پاکستان ہاؤسنگریئل اسٹیٹ اصلاحاتشہباز شریف ہدایاتکم آمدنی رہائشہاؤسنگ قرض سہولتہاؤسنگ منصوبے
Previous Post

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

Next Post

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

Related Posts

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
اہم خبر

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 17, 2026
کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان، سندھ میں 20 اور 21 مارچ، خیبر پختونخوا میں 19 سے 21 مارچ چھٹیاں ہوں گی
اہم خبر

عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان، سندھ میں 20 اور 21 مارچ، خیبر پختونخوا میں 19 سے 21 مارچ چھٹیاں ہوں گی

March 17, 2026
Next Post
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بھارت کی ایک اور بڑی نا کامی:‘ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ’ کو خلا میں بھیجنےکا مشن ناکام ہو گیا

May 19, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News