• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Sunday, June 14, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد، مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

November 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد، مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

غذر میں سیلاب متاثرین کو نئے تعمیر کردہ گھروں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ دونوں ممالک دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے اگست 2022 میں غذر میں سیلاب آیا تو تباہی کا منظر تھا، تباہ کن بارشوں اور سیلاب نے پورا گاؤں زمین بوس کردیا تھا، ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے کرم سے یہاں آج ایک نئی بستی تعمیر کی جاچکی ہے،  سیلاب متاثرین کے لیے معیاری گھروں کی تعمیر قابل تحسین ہے، آج تمام متاثرہ خاندانوں کو گھروں کی ملکیت کے کاغذات دیے جائیں گے، خوشی ہے کہ آج دوبارہ غذر آیا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور تمام افسران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے محنت کرکے یہ گھر تعمیر کیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ قوم کی بیٹی تنزیل کے لیے 50 لاکھ روپے کے انڈوومنٹ فنڈ کا اعلان کیا تھا، خوشی ہے کہ فنڈ آج 67 لاکھ روپے پر پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ان گھروں میں چمنی نہیں دیکھی جس پر ہدایت کی ہے کہ گھروں میں چمنیوں کا انتظام کیا جائے تاکہ سردیوں میں لوگ آرام سے رہ سکیں۔

وزیراعظم نے نئی تعمیر کردہ بستی میں معیاری اسکول، ڈسپنسری اور پلے گراؤنڈ بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈسپنسری میں ایکسرے، زچگی سمیت دیگر تمام سہولیات موجود ہونی چاہییں۔ انہوں نے صوبائی حکومت کو تعمیر کردہ گھروں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کرانے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ جہاں پر کوئی کمی رہ گئی ہے اسے پورا کیا جائے۔

Tags: انتخاباتجیتنےڈونلڈ ٹرمپشہباز شریفمبارکبادوزیراعظم
Previous Post

امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب

Next Post

ٹرمپ انتظامیہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ترجمان دفتر خارجہ

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post

ٹرمپ انتظامیہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ترجمان دفتر خارجہ

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جیوپولیٹیکل کشیدگی کے پیشِ نظر پیٹرولیم قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

March 5, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News