• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پاکستان میں 2050 تک بچوں کی آبادی میں حیران کن اضافہ۔۔۔ مگر کیسے؟

December 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
پاکستان میں 2050 تک بچوں کی آبادی میں حیران کن اضافہ۔۔۔ مگر کیسے؟
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کے عالمی ہنگامی امدادی فنڈ برائے اطفال یونیسیف نے کہا ہے کہ 2050 تک پاکستان میں بچوں کی آبادی 12 کروڑ  90 لاکھ جبکہ بھارت اور چین میں بالترتیب 35 کروڑ اور 14 کروڑ 10 تک پہنچ سکتی ہے.

یونیسیف کی جاری کردہ 2024 میں دنیا کے بچوں کی حالت بارے رپورٹ کے مطابق نائیجیریا میں بچوں کی آبادی 13 کروڑ 20 لاکھ ہوگی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر بدلتی ہوئی دنیا میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات نہیں کیے گئے تو بچپنے کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا.

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین بنیادی عالمی قوتیں یا بڑے رجحانات 2050 اور اس کے بعد بچوں کی زندگیوں پر کیسے اثرانداز ہوں گے، آبادی میں تبدیلی، آب و ہوا، ماحولیاتی بحران اور بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز جیسے بڑے رجحانات مستقبل میں بچوں کو درپیش مشکلات اور مواقع کے لیے کلیدی عوامل مہیا کرتے ہیں.

یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل کا کہنا ہے کہ بچے آب و ہوا کے دھچکوں سے لے کر آن لائن خطرات تک بے شمار بحرانوں کا سامنا کر رہے ہیں اور آئندہ سالوں میں ان میں مزید اضافہ ہوگا.

رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی بحران پہلے ہی سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے جس میں 2023 ریکارڈ پر گرم ترین سال رہا ہے، خدشہ ہے کہ 2050 سے 2059 کی دہائی میں آب و ہوا اور ماحولیاتی بحران مزید سنگین صورت اختیار کرچکا ہوگا جس میں سال2000 کے مقابلے میں 8 گناہ زیادہ بچے گرمی کی شدید لہروں، 3 گنا زیادہ بچے شدید سیلابوں اور تقریبا دو گنا زیادہ بچے جنگلات میں لگنے والی شدید آگ کا سامنا کریں گے.

آب و ہوا کے یہ خطرات بچوں پر کس حد تک اثر انداز ہوں گے اس کا انحصار ان کی عمر، صحت، سماجی و اقتصافی ترتیب اور وسائل تک رسائی پر ہوگا، مثال کے طور پر آب و ہوا کے لیے سازگار پناہ گاہ، کولنگ انفرااسٹرکچر، صحت کی دیکھ بھال، تعلیم اور صاف پانی تک رسائی رکھنے والے بچے کے لیے ان سہولتوں تک رسائی نہ رکھنے والے بچوں کے مقابلے آب و ہوا کے دھچکوں سے بچنے کا امکان زیادہ ہوگا.

رپورٹ میں تمام بچوں کے تحفظ اور انہیں درپیش خطرات کو کم کرنے کے لیے ٹارگٹڈ ماحولیاتی اقدامات کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا ہے. عالمی بینک کے مطابق یہاں پیدا ہونے والے نوجوان بچے اپنی ترقی کی صلاحیت کا صرف 47 فیصد حاصل کرپارہے ہیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے.
دریں اثنا رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) جیسی فرنٹیئر ٹیکنالوجیز بچوں کو وعدے اور اندیشے دونوں مہیا کرتی ہیں، جو پہلے سے ہی مصنوعی ذہانت کی حامل ایپلی کیشنز، کھلونوں، ورچوئل اسسٹنٹس، گیمز اور سیکھنے کے سافٹ ویئر کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں لیکن ڈیجیٹل تقسیم واضح ہے.

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 100 سالوں کے مقابلوں میں بچوں کی تعلیم تک رسائی میں اضافے کا بھی امکان ہے، توقع ہے کہ 2050 کی دہائی میں عالمی سطح پر تقریبا 96 فیصد بچے کم از کم پرائمری تعلیم حاصل کررہے ہوں گے، 2000 کی دہائی میں یہ شرح 80 فیصد تھی رپورٹ بتاتی ہے کہ اسی طرح، تعلیم اور صحت عامہ پر سرمایہ کاری میں اضافے اور سخت ماحولیاتی تحفظ کے بچوں پر بہتر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

Previous Post

پاکستانی بچوں کاامریکہ میں کارنامہ ، جونیئراوپن سکواش چیمپئین شپ جیت لی

Next Post

حکومت ہمارے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی:عمر ایوب

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
حکومت ہمارے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی:عمر ایوب

حکومت ہمارے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی:عمر ایوب

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News