• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Sunday, May 10, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

فریال محمود کی بولڈ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

June 30, 2025
in پاکستان, تازہ ترین, شوبز
فریال محمود کی بولڈ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اداکارہ فریال محمود کے نازیبا لباس میں ایک اور ویڈیو نے پورے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔

فریال محمود ورسٹائل اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے ڈراما سیریل بھیگی پلکیں، بابا جانی، آپ کے لیے، رقیب سے، ببّن خالہ کی بیٹیاں، داسی، میرا یار ملا دے اور گستاخ جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر بکھیرے۔

علاوہ ازیں انہوں نے فلم ’چکر’ میں بھی اداکاری کی لیکن اداکاری سے زیادہ انکا سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہنا وجہ شہرت بنتا ہے۔

کیونکہ اداکارہ اب اپنے انداز و حرکات سے متنازع اداکاراؤں کی فہرست میں شمار ہوچکی ہیں جسکی بڑی  وجہ انکا بولڈ ڈریسنگ سینس اور متنازع ویڈیوز ہیں۔

ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی فریال محمود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انکے بولڈ اوتار دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔

مذکورہ ویڈیو کلپ میں فریال محمود  مونوکروم سیٹنگ پر رقص کرتی نظر آئیں جبکہ اس موقع پر انہوں نے انتہائی اور چھوٹے لباس میں ڈانس موووز کرکے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی ٹوپوں کا رُخ اپنی جانب موڑ دیا ہے ۔

’نہیں جینا’گانے کے بول پر فریال کی اداؤں سے زیادہ انکا لباس توجہ کا مرکز بنا جو ایک مسلمان ہونے کے ناطے انکے فینز کو غمزدہ کرگیا۔

ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے فریال محمود نے کیپشن میں اپنے فینز کو بتایا کہ،’یہ پچھلے سال کی ویڈیو ہے جو  کبھی پوسٹ نہیں کی تھی کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ میں موٹی لگ رہی ہوں۔’

فریال نے لکھا کہ،‘لیکن اب جب میں پیچھے دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ  اتنی بھی بری نہیں تھی!شاید سب کچھ نظرئیے کی بات ہے  اگر آپ محبت سے دیکھیں تو صرف خوبصورتی ہی نظر آتی ہے’۔

فریال محمود نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے مزید لکھا کہ،‘جائیں، اپنے لیے کچھ مزیدار کھانے کی چیز لے آئیں!اور میں اپنے لیے کچھ کپڑے خریدنے جا رہی ہوں!’۔

تاہم اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد ایک سوشل میڈیا صارف نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ،‘نہ شرم آتی ہے اور نہ ہی ڈانس۔‘

ایک اور صارف نے لکھا کہ،’انہیں تو شرم بھی نہیں آتی۔’

لیکن حیران کن بات یہ تھی اس پوسٹ پر منفی کمنٹس سے زیادہ تعریفیں تبصرے تھے جس میں فریال کے ڈانس مووز کی تعریف کی گئی تھی۔

Previous Post

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری: بجلی 4 روپے 69 پیسے سستی ہونے کا امکان

Next Post

عوام پر مہنگائی کا نیا وار: پیٹرول 11 اور ڈیزل 15 روپے مہنگا ہونے کا امکان

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
عوام پر مہنگائی کا نیا وار: پیٹرول 11 اور ڈیزل 15 روپے مہنگا ہونے کا امکان

عوام پر مہنگائی کا نیا وار: پیٹرول 11 اور ڈیزل 15 روپے مہنگا ہونے کا امکان

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News