• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Wednesday, April 1, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

احتجاج میں عوام کی کمی پر پارٹی اور بانی سے بات کروں گا، سلمان اکرم راجہ

August 6, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
احتجاج میں عوام کی کمی پر پارٹی اور بانی سے بات کروں گا، سلمان اکرم راجہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز ہونے والے احتجاج میں عوام کی کم شرکت کے معاملے پر پارٹی قیادت اور بانی چیئرمین عمران خان سے مشاورت کریں گے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل مکمل طور پر غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، اور سائفر کیس میں بھی وکلا، میڈیا اور اہلِ خانہ کو عدالت میں داخلے سے روک دیا گیا، حالانکہ ہائیکورٹ کی واضح ہدایات موجود ہیں کہ اگر ان کو داخلہ نہ دیا جائے تو یہ اوپن ٹرائل تصور نہیں کیا جا سکتا۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ کل کے احتجاج میں عوام کی شرکت کم رہی، جس پر پارٹی کے اندر بات چیت ہو گی، اور عمران خان سے بھی اس پر رائے لی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر دن کامیاب رہا، تاہم احتجاج مزید مؤثر ہو سکتا تھا اور آئندہ اس میں بہتری لائی جائے گی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اور محمود خان اچکزئی رات 11 بجے تک عمران خان کی بہنوں کے ساتھ چکری انٹرچینج پر موجود رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر چیئرمین کی کال ہو تو کسی ایم این اے کو بغیر کسی معقول وجہ کے احتجاج سے غیر حاضر نہیں رہنا چاہیے، اور اگر ایسا ہوا تو اس کی وضاحت دینا پڑے گی۔

دوسری طرف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے احتجاج کو کامیاب قرار دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق ملک بھر کے 170 اضلاع، تمام تحصیلوں اور یونین کونسلز میں بھرپور احتجاج کیا گیا، اور عوام نے واضح طور پر بانی چیئرمین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔

Tags: بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی احتجاجتوشہ خانہ کیسسائفر کیسسلمان اکرم راجہعمران خان
Previous Post

برطانیہ میں مفت تعلیم کا سنہری موقع، پاکستانی طلبا کے لیے شیوننگ اسکالرشپ کا اعلان

Next Post

پانچ سال میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں پی آئی اے سمیت 10 ادارے شامل

Related Posts

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور
اہم خبر

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری
اہم خبر

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Next Post
پانچ سال میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں پی آئی اے سمیت 10 ادارے شامل

پانچ سال میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں پی آئی اے سمیت 10 ادارے شامل

تازہ ترین

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News