• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 15, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

بین الاقوامی ثالثی عدالت کا فیصلہ: بھارت مغربی دریاؤں کا پانی بلا رکاوٹ پاکستان کے لیے چھوڑے

August 12, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
بین الاقوامی ثالثی عدالت کا فیصلہ: بھارت مغربی دریاؤں کا پانی بلا رکاوٹ پاکستان کے لیے چھوڑے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: بین الاقوامی ثالثی عدالت (پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن) نے ایک اہم فیصلے میں بھارت کو حکم دیا ہے کہ وہ مغربی دریاؤں کا پانی بلا کسی رکاوٹ کے پاکستان کے لیے چھوڑ دے، تاکہ پاکستان ان دریاؤں کے پانی سے مکمل اور آزادانہ طور پر استفادہ کر سکے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ یہ حکم حتمی نوعیت کا ہے اور دونوں فریقین پر لازمی طور پر نافذ العمل ہوگا۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت کو ان دریاؤں سے ضرورت سے زیادہ پانی ذخیرہ کرنے کی کوئی اجازت نہیں دی گئی، جس سے پاکستان کے پانی کے حصے پر اثر پڑے۔

پاکستان نے ثالثی عدالت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اپنے تاریخی مؤقف کی ایک بڑی توثیق قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے اور امید رکھتا ہے کہ بھارت اس فیصلے پر فوری اور مکمل عمل کرے گا۔

یہ فیصلہ 8 اگست کو سنایا گیا تھا اور اب عدالت کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ مغربی دریاؤں پر بھارتی پن بجلی منصوبوں کے ڈیزائن کے لیے مقررہ تکنیکی معیارات کی بھی وضاحت کرتا ہے۔

فیصلے میں کم درجے والے آؤٹ لیٹس، گیٹڈ اسپِل ویز اور ٹربائن انٹیک جیسے تکنیکی پہلوؤں کو پاکستانی مؤقف کے عین مطابق قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کو توقع ہے کہ بھارت فوری طور پر سندھ طاس معاہدے پر دوبارہ عمل درآمد شروع کرے گا اور ثالثی عدالت کے فیصلے کو اس کی روح کے مطابق نافذ کرے گا۔

یاد رہے کہ اپریل میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے ایک حملے کے بعد سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا تھا، جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ نئی دہلی نے اس واقعے کا الزام بلا ثبوت اسلام آباد پر لگایا تھا، جسے پاکستان نے مسترد کرتے ہوئے اسے ’جنگی اقدام‘ قرار دیا اور واضح کیا کہ معاہدے میں یکطرفہ معطلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

Tags: بین الاقوامی ثالثی عدالتپاکستان بھارت تعلقاتپانی کا تنازعدفتر خارجہسندھ طاس معاہدہمغربی دریا
Previous Post

پاکستان کا امریکا کی جانب سے بلوچ لبریشن آرمی اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم

Next Post

برطانیہ کا نئے قانون کے مطابق غیر ملکی مجرموں کو فوری ملک بدر کرنیکا فیصلہ

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
برطانیہ کا نئے قانون کے مطابق غیر ملکی مجرموں کو فوری ملک بدر کرنیکا فیصلہ

برطانیہ کا نئے قانون کے مطابق غیر ملکی مجرموں کو فوری ملک بدر کرنیکا فیصلہ

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News