• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 15, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تاخیر ختم کرتے ہوئے دسمبر میں الیکشن کرانے کا اعلان کردیاا

October 8, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تاخیر ختم کرتے ہوئے دسمبر میں الیکشن کرانے کا اعلان کردیاا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی حکومت کے انتخابات رواں سال دسمبر کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے۔ یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت چار رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد محفوظ کیا تھا، جو اب سنایا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ فیصلے کے مطابق، انتخابات 2022 کے بلدیاتی قانون کے تحت منعقد کیے جائیں گے، جب کہ دو ماہ کے اندر اندر نئی حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ کمیشن نے متعلقہ حکام کو فوری طور پر حلقہ بندیوں پر کام شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔

سماعت کے دوران سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید اور دیگر اعلیٰ حکام نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور کنٹونمنٹ بورڈز میں کامیابی سے بلدیاتی انتخابات کرائے، تاہم صوبائی حکومتوں کی جانب سے تاخیر اور رکاوٹوں کا سامنا رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے بھی انتخابات کے انعقاد میں مسلسل رکاوٹ ڈالی، حالانکہ یہ ایک آئینی ذمہ داری ہے۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق، پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مدت 31 دسمبر 2021 کو ختم ہو گئی تھی، اور اب تک تین سال نو ماہ گزر جانے کے باوجود انتخابات نہیں ہو سکے۔ اس دوران پنجاب حکومت نے بلدیاتی قوانین میں پانچ مرتبہ ترامیم کیں اور چھٹی ترمیم پر کام جاری ہے۔ کمیشن نے تین مرتبہ حلقہ بندیاں مکمل کیں اور ایک بار الیکشن شیڈول بھی جاری کیا، مگر انتخابات نہ کرائے جا سکے۔

ڈی جی لاء نے وضاحت کی کہ 2022 کا مقامی حکومت قانون اب بھی نافذ العمل ہے، اور اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (EVMs) دستیاب نہیں ہوتیں، تب بھی بیلٹ پیپرز کے ذریعے انتخابات ممکن ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس قانون کے تحت انتخابات کے انعقاد میں کوئی قانونی رکاوٹ موجود نہیں۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں غیر معمولی تاخیر باعثِ تشویش ہے، کیونکہ تین سال نو ماہ گزرنے کے باوجود عوام کو مقامی نمائندگی نہیں مل سکی۔ انہوں نے کہا کہ مختلف حکومتیں بلدیاتی انتخابات کے معاملے میں سنجیدہ نہیں رہیں، لہٰذا وقت آ گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنا آئینی اختیار استعمال کرے اور فیصلہ سنا دے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی حکومت واقعی بلدیاتی نظام نہیں چاہتی تو وہ آئین میں ترمیم کر کے واضح کر دے کہ مقامی حکومت کی ضرورت ہی نہیں۔ تاہم جب تک قانون موجود ہے، الیکشن کمیشن اس پر عمل درآمد کرانے کا پابند ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ قائمہ کمیٹی نے 6 اگست کو نیا بلدیاتی قانون کلیئر کر لیا تھا لیکن سیلابی صورتحال اور اسمبلی اجلاس نہ ہونے کے باعث منظوری میں تاخیر ہوئی۔ حکومت نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ اسمبلی اجلاس میں بل پیش کر دیا جائے گا۔

چیف الیکشن کمشنر نے سماعت کے دوران کہا کہ کچھ وفاقی وزراء عوام کو گمراہ کر رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن تاخیر کر رہا ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ تاخیر کی ذمہ دار خود حکومتیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب کمیشن کو بطور آئینی ادارہ فیصلہ دینا ہوگا اور انتخابات کا اعلان کر دینا چاہیے۔

الیکشن کمیشن نے سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا، جو آج سنایا گیا۔ فیصلے کے بعد پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا عمل فوری طور پر شروع کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق درخواست کی سماعت 14 اکتوبر کو مقرر ہے، جس میں الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانا ہے۔

Tags: 2022 بلدیاتی قانونآئینی اختیارالیکشن کمیشنبلدیاتی انتخاباتپنجاب حکومتسکندر سلطان راجہ
Previous Post

چھوٹے شہروں کی ترقی اولین ترجیح، دسمبر تک پنجاب میں 1500 گرین بسیں سڑکوں پر ہوں گی، مریم نواز

Next Post

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا مؤثر اور فوری جواب دیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا مؤثر اور فوری جواب دیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا مؤثر اور فوری جواب دیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News