• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Wednesday, March 25, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے محمد اشرف کی عمر قید برقرار، لاہور ہائیکورٹ نے اپیل مسترد کر دی

November 26, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے محمد اشرف کی عمر قید برقرار، لاہور ہائیکورٹ نے اپیل مسترد کر دی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ میں اپنی بیوی کو ڈنڈوں کے وار سے قتل کرنے کے جرم میں سزا یافتہ ملزم محمد اشرف کی عمر قید کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ اپنے مقدمے کو تسلی بخش انداز میں ثابت کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

جسٹس اسجد جاوید گھرال نے چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے ملزم کے بیٹے کی چشم دید گواہی کو مکمل طور پر قابلِ اعتماد قرار دیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ کوئی بھی بیٹا اپنے والد کے خلاف ماں کے قتل جیسے سنگین الزام پر جھوٹ نہیں بول سکتا، اور بغیر ٹھوس شواہد کے اس بیان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔

فیصلے میں ملزم کے وکیل کے اس مؤقف کا بھی جائزہ لیا گیا کہ مقتولہ کے دیگر بچے بھی موجود تھے مگر کسی نے والد کے خلاف چارج شیٹ جمع نہیں کروائی۔ اس اعتراض کو رد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ گواہوں کی تعداد کے بجائے ان کی گواہی کی اہمیت فیصلہ کن ہوتی ہے۔ عدالت نے مزید نشاندہی کی کہ ہر بچے سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ اپنے والد کے خلاف بیان دے، کیونکہ خوف، جذبات اور خاندانی وفاداری جیسے عوامل گواہی کو متاثر کر سکتے ہیں، اس لیے دیگر بچوں کی خاموشی کو پراسیکیوشن کے کیس کے خلاف دلیل کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔

عدالتی فیصلے میں یہ نکتہ بھی شامل ہے کہ وکیل صفائی نے قتل کی کوئی واضح وجہ نہ بتائے جانے پر اعتراض اٹھایا، تاہم عدالت نے قرار دیا کہ متعدد مقدمات میں جرائم بغیر ظاہر وجہ کے بھی سرزد ہوتے ہیں، اور وجہ کی عدم موجودگی سزا کو کالعدم قرار دینے کی بنیاد نہیں بن سکتی۔

عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ نے تمام شواہد کی بنیاد پر جرم کو ثابت کیا، جس کے بعد ملزم محمد اشرف کی سزا برقرار رکھتے ہوئے اس کی اپیل خارج کر دی گئی۔

واضح رہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ 2021 میں گوجرانوالہ کے تھانے میں درج ہوا تھا، جبکہ 2022 میں سیشن عدالت نے اسے عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

Tags: بیوی قتل کیسعدالت اپیل مستردعمر قید برقرارگوجرانوالہ مقدمہلاہور ہائیکورٹ فیصلہمحمد اشرف
Previous Post

پنجاب میں فضائی آلودگی مزید سنگین، لاہور کا اے کیو آئی 331 تک پہنچ کر خطرناک سطح پر

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف دورۂ بحرین کے لیے منامہ پہنچ گئے، بحرینی قیادت کی جانب سے گرمجوش استقبال

Related Posts

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار
اہم خبر

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا
اہم خبر

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
Next Post
وزیراعظم شہباز شریف دورۂ بحرین کے لیے منامہ پہنچ گئے، بحرینی قیادت کی جانب سے گرمجوش استقبال

وزیراعظم شہباز شریف دورۂ بحرین کے لیے منامہ پہنچ گئے، بحرینی قیادت کی جانب سے گرمجوش استقبال

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کیلئے اقدامات کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 24, 2026
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News