• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, February 12, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

علیمہ خان کا مؤقف، مقدمات دباؤ کے لیے بنائے گئے، جھوٹے کیسز سے نہیں ڈرتی

January 5, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
علیمہ خان کا مؤقف، مقدمات دباؤ کے لیے بنائے گئے، جھوٹے کیسز سے نہیں ڈرتی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف قائم کیے گئے مقدمات کا مقصد محض دباؤ ڈالنا ہے، تاہم وہ ایسے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہیں۔

علیمہ خان نے کہا کہ اگر ملک میں عدلیہ واقعی آزاد ہوتی تو بانی پی ٹی آئی آج جیل میں نہ ہوتے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کل ایک بجے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں گی، جہاں شہدا اور غیر قانونی گرفتاریوں کے حوالے سے سورہ یاسین کا ختم بھی کیا جائے گا۔

انہوں نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عوام کے ووٹ کا حق ختم کیا گیا، جبکہ مرضی کے ججز تعینات کر کے سزائیں سنائی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان پر لگائے گئے الزامات کا مقصد صرف بانی پی ٹی آئی کا پیغام عوام تک پہنچنے سے روکنا ہے۔

علیمہ خان نے کہا کہ اگر انہیں ملاقات کی اجازت نہ دی گئی تو وہ جیل کے باہر سڑک پر بیٹھ کر انتظار کریں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ چوری کرنے والوں پر آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، جبکہ پنجاب حکومت ایک خوف زدہ حکومت ہے جس نے عوامی مینڈیٹ چوری کر کے اقتدار پر قبضہ کیا۔

انہوں نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی کہ وہ پرامن جدوجہد جاری رکھیں، کیونکہ بانی پی ٹی آئی کے مطابق جدوجہد عبادت ہے، اور ملک میں عدلیہ کی آزادی کے لیے اس جدوجہد کو جاری رکھنا ناگزیر ہے۔

Tags: اسلام آبادانسداد دہشت گردی عدالتسیاسی مقدماتعدلیہعلیمہ خانعمران خان
Previous Post

وزیر داخلہ محسن نقوی کا منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ مافیا کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم

Next Post

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News