• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Wednesday, May 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

وفاقی وزیر پیٹرولیم کی گھریلو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت، ہفتہ وار رپورٹ طلب

January 15, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
وفاقی وزیر پیٹرولیم کی گھریلو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت، ہفتہ وار رپورٹ طلب
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر اور مسلسل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ گیس کی طلب اور رسد سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ گیس کمپنیوں کو گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی واضح ہدایات دی گئی ہیں تاکہ عوام کو درپیش مشکلات میں کمی لائی جا سکے۔

علی پرویز ملک نے بتایا کہ صنعت کے شعبے سے گھریلو صارفین کے لیے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے، تاکہ گھریلو سطح پر گیس کی کمی کو پورا کیا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم ڈویژن میں روزانہ صبح 10 بجے گیس کی مجموعی صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی مسئلے کا بروقت حل ممکن بنایا جا سکے۔

اجلاس میں سوئی نادرن کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صنعتوں کے لیے گیس بندش کا دورانیہ ایک دن سے بڑھا کر دو دن کرنے پر مشاورت جاری ہے۔ حکام کے مطابق دو گیس فیلڈز کی بحالی کے بعد گیس سپلائی کی صورتحال میں واضح بہتری آئی ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس وقت گھریلو صارفین کو 39 ایم ایم سی ایف ڈی اضافی گیس فراہم کی جا رہی ہے، جس سے گھریلو سطح پر گیس کی دستیابی میں بہتری متوقع ہے۔

Tags: پیٹرولیم ڈویژنسوئی نادرنگھریلو گیس فراہمیگیس سپلائیگیس طلب و رسدوفاقی وزیر پیٹرولیم
Previous Post

ایران نے عارضی بندش کے بعد فضائی حدود دوبارہ کھول دی

Next Post

گل پلازہ آتشزدگی: جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی کس معاوضہ، دکانداروں کی بحالی کا اعلان

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
گل پلازہ آتشزدگی: جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی کس معاوضہ، دکانداروں کی بحالی کا اعلان

گل پلازہ آتشزدگی: جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی کس معاوضہ، دکانداروں کی بحالی کا اعلان

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News