• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 15, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ 800 روپے گھٹ گیا

January 22, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ 800 روپے گھٹ گیا
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی اور مقامی سونا مارکیٹوں میں گزشتہ روز نمایاں اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث صرافہ بازار میں سونا بلند ترین سطح سے نیچے آ گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز یعنی جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جس کے بعد عالمی اور مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں قدرے استحکام آیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 5 ہزار 562 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

اسی طرح آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 33 ہزار 437 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں فی تولہ چاندی 30 روپے سستی ہو کر 9 ہزار 904 روپے تک آ گئی ہے، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 26 روپے کم ہو کر 8 ہزار 489 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں فی اونس سونا 8 ڈالر کم ہو کر 4832 ڈالر پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز ملکی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جبکہ عالمی منڈی میں سونا فی اونس 127 ڈالر مہنگا ہوا تھا۔ اسی طرح گزشتہ روز فی تولہ چاندی کی قیمت میں 64 روپے اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد چاندی کی قیمت 9 ہزار 933 روپے تک پہنچ گئی تھی، جبکہ 10 گرام چاندی 54 روپے اضافے کے ساتھ 8 ہزار 515 روپے پر بند ہوئی تھی۔

Tags: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشنچاندی کی قیمتسونے کی قیمتصرافہ مارکیٹعالمی منڈیگولڈ ریٹ
Previous Post

سانحہ گل پلازہ: تحقیقات کا دائرہ وسیع، لاشوں کے کیمیکل ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

Next Post

گردوں کی دائمی بیماری اور دل کے امراض کے درمیان مہلک تعلق سامنے آ گیا، نئی تحقیق

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
گردوں کی دائمی بیماری اور دل کے امراض کے درمیان مہلک تعلق سامنے آ گیا، نئی تحقیق

گردوں کی دائمی بیماری اور دل کے امراض کے درمیان مہلک تعلق سامنے آ گیا، نئی تحقیق

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News