• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, May 14, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

حکومت کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت خریدے گئے لیپ ٹاپس کی بڑی تعداد خراب ہو گئی

September 25, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
حکومت کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت خریدے گئے لیپ ٹاپس کی بڑی تعداد خراب ہو گئی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لیپ ٹاپ اسکیم کے لیپ ٹاپ بڑی تعداد میں خراب ہو گئے۔

اس حوالے سے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ طلباء کو تقسیم نہ ہونے والے لیپ ٹاپس پڑے پڑے ناکارہ ہو گئے۔

دستاویزات کے مطابق لیپ ٹاپ اسکیم کے اسٹاک میں موجود لاکھوں روپے مالیت کے 44 لیپ ٹاپ مکمل ناکارہ ہو گئے جبکہ کروڑوں روپے مالیت کے 262 لیپ ٹاپ خراب ہوئے ہیں جن کی مرمت درکار ہے۔

دستاویزات کے مطابق 2011ء سے 2017ء تک لیپ ٹاپ اسکیم کے 4 فیز شروع کیے گئے، چاروں فیز کے لیے 4 لاکھ 26 ہزار 275 لیپ ٹاپ خریدے گئے۔

دستاویزات کے مطابق 2018ء میں پی ٹی آئی دورِ حکومت میں طلبا کو لیپ ٹاپ کی تقسیم پر پابندی لگائی
گئی تھی، بچ جانے والے لیپ ٹاپ مختلف اوقات میں ضرورت کے مطابق مختلف محکموں کو تقسیم کیے گئے۔

پہلے 3 فیز میں بچ جانے والے 3600 لیپ ٹاپ ای روزگار سینٹرز کو دیے گئے جبکہ 100 لیپ ٹاپس کی ایمرسن کالج ملتان کے لیے منظوری دی گئی اور 8 ہزار لیپ ٹاپ دیہی مراکز مال ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو دیے گئے۔

دستاویزات کے مطابق 30 لیپ ٹاپ ڈی پی آئی کالجز اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو دیے گئے، 2263 لیپ ٹاپ پبلک سیکٹر کالجز میں کمپیوٹر لیب اپ گریڈیشن کے لیے دیے گئے۔

فیز تھری کے 400 لیپ ٹاپس کشمیری طلباء کو دیے گئے جبکہ فیز فور کے 300 لیپ ٹاپ گلگت بلتستان حکومت کو دیے گئے اور 250 لیپ ٹاپ نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کو دیے گئے۔

Tags: بڑی تعدادحکومتخرابلیپ ٹاپلیپ ٹاپ اسکیم
Previous Post

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا

Next Post

قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا

قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News