• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 15, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر بھرپور اعتماد اور یقین رکھنا چاہیے، آرمی چیف

September 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر بھرپور اعتماد اور یقین رکھنا چاہیے، آرمی چیف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر بھرپور اعتماد اور یقین رکھنا چاہیے،معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوشش کرنے والوں کو شکست ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کور کے تحت آنے والے علاقے کا دورہ کیا۔

اس موقع پر آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں اور فوج کی جانب سے اہم تربیتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے انووسٹا انڈس آئی ٹی پارک کا افتتاح بھی کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی کی کاروباری برادری سے گفتگو کی اور ملک کی معاشی ترقی میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کی خدمات کو سراہا۔ کاروباری برادری نے مثبت معاشی اشاریوں کے حصول میں ایس آئی ایف سی کے کردار پر اظہار اعتماد کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے تمام اقدامات کی حمایت پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کوششوں کی تعریف کی۔

آرمی چیف نے کہا کہ معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوشش کرنے والوں کو شکست ہوئی ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے مایوسی پیدا کرنے والوں کو شکست ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کی اقتصادی بحالی میں مدد پر چین، سعودی عرب اور یو اے ای کے کردار کو سراہا۔ برادر اور دوست ممالک کے متعدد شعبوں میں مدد کرنے پر ان کے کردار کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ چین، سعودی عرب اور یو اے ای کی جانب سے متعدد شعبوں میں مدد فراہم کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان مختلف شعبوں میں قابل ذکر صلاحیت رکھتا ہے۔ سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے، بے پناہ وسائل اور صلاحیت کے پیش نظر پاکستان اقوام عالم میں اپنا صحیح مقام حاصل کرے گا۔ پاکستان کا مقدر ہے کہ وہ اقوام عالم میں اپنا صحیح مقام حاصل کرے۔ انشاء اللّٰہ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ آئی ٹی پارک کا مقصد نوجوانوں کو آئی ٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں تعاون کو فروغ دے کر بااختیار بنانا ہے۔

افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سول کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ ایسے منصوبوں کا مقصد آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی کو مزید فروغ دینے کےلیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔

Tags: آرمی چیفپاک فوجپاکستانجنرل عاصم منیرمستقبل
Previous Post

پی ٹی آئی کا احتجاج،راولپنڈی کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز بند، لیاقت باغ سیل

Next Post

خیبر پختونخوا کے 12 نمایاں افراد کو پرائڈ آف کے پی ایوارڈز میں اعزاز دیا جائے گا

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
خیبر پختونخوا کے 12 نمایاں افراد کو پرائڈ آف کے پی ایوارڈز میں اعزاز دیا جائے گا

خیبر پختونخوا کے 12 نمایاں افراد کو پرائڈ آف کے پی ایوارڈز میں اعزاز دیا جائے گا

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News