• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, May 14, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

لبنان پر اسرائیلی دہشتگردانہ حملے جاری، اسرائیل نے لبنان میں قیامت برپا کردی

November 5, 2024
in تازہ ترین, دنیا
لبنان پر اسرائیلی دہشتگردانہ حملے جاری، اسرائیل نے لبنان میں قیامت برپا کردی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لبنان پر اسرائیلی دہشتگردانہ  حملے جاری ، جنوب میں حزب اللہ کے ساتھ محاذ آرائی چل رہی ہے۔

لبنان کے ایک مقامی اہلکار کے مطابق اسرائیل نے اس سال کے دوران اس علاقے کے 70 فیصد سے زیادہ گھروں کو تباہ کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر چلنے والی فوٹیج میں چند سیکنڈوں میں اسرائیلی حملوں نے محلے کو مکلم  تباہ کردیا  ساتھ ساتھ اس قصبے میں بیک وقت 10 سے زیادہ دھماکوں کے بعد دھوئیں کے گہرے بادلوں کو دکھایا گیا۔ یہ قصبہ ضلع مرجعیون کے بڑے قصبوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

میس الجبل کے میئر عبدالمنعم شقیر نے بھی اپنے  ایک بیان میں نشاندہی کی ہے کہ گردش کرنے والی ویڈیو کلپ میں قصبے کے نواح میں واقع سرکاری ہسپتال کے آس پاس میں دھماکوں کو دکھایا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ایک سال قبل حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے میس الجبل قصبے کا 70 فیصد حصہ تباہ ہو چکا ہے۔ یہ قصبہ دو ہزار سے زائد گھروں پر مشتمل تھا۔

اسرائیلی بمباری نے قصبے کے مضافات کو بار بار نشانہ بنایا جس کی وجہ سے سرکاری ہسپتال مہینوں تک سروس فراہم کرنے سے قاصر چلا آرہا ہے۔

واضح رہے جنوبی لبنان میں یہ واحد بمباری کی کارروائی نہیں ہے کیونکہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ اکتوبر کے اوائل میں محدود زمینی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اکتوبر20 اور اکتوبر 31 کے درمیان لبنان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے کم از کم سات سرحدی دیہاتوں میں اسرائیلی بمباری کی اطلاع دی۔ ان دیہات میں محیبیب قصبہ بھی شامل ہے جو ایک پہاڑی پر واقع ہے اور میس الجبل سے ملحق ہے۔ اسی طرح کفر کلا اور العدیسہ بھی قریب ہی ہیں۔

Tags: اسرائیلیحملےدہشتگردانہلبنان
Previous Post

اسلام آباد میں بھی اب کراچی والی صورتحال ہوگئی ہے، بھتےکی پرچیاں آرہی ہیں:جسٹس عامر فاروق

Next Post

پی ٹی آئی کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا فیصلہ

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
پی ٹی آئی کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News