• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Sunday, May 10, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پاکستان میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونے چاہئیں، گورنر سندھ

December 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
پاکستان میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونے چاہئیں، گورنر سندھ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کامران ٹیسوری نے سول اسپتال برنس سینٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول اسپتال کے برنس سینٹر کی 20 ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، 2004 میں قائم ہونے والا یہ سینٹر ایک تاریخی سنگ میل ہے۔

انہوں نے کہاکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور فرینڈز آف برنس سینٹر کے کردار کو پائیدار وژن کی علامت سمجھتا ہوں، پاکستان میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونے چاہئیں، حکومتوں کا کام صرف زمین دینا نہیں بلکہ اسپتال تعمیر کرنا بھی ہے۔

 گورنر سندھ نے برنس سینٹر انتظامیہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ سندھ کے ہر ضلع میں برنس وارڈ کا قیام ضروری ہے۔

واضح رہے کہ گورنر ہاؤس میں سول اسپتال برنس سینٹر کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بانی ارجمند اے قاضی، ڈاکٹر شائستہ آفندی رئیس اور محمد عبداللہ فیروز نے شرکت کی۔

علاوہ ازیں تقریب میں قطر، بحرین، عمان، چین اور جاپان سمیت مختلف ممالک کے قونصل و نائب قونصل جنرلز، فرینڈز آف برنس سینٹر کے اراکین، ڈاکٹرز اور دیگر معزز شخصیات بھی شریک تھے۔

Tags: برنس سینٹرتقریبخطابسول اسپتالکامران ٹیسوری
Previous Post

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا

Next Post

وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کرم میں قیام امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کرم میں قیام امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کرم میں قیام امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News