• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, June 22, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ترجمان سندھ حکومت کی وضاحت: شاہراہ بھٹو پر شگاف نہیں، پانی کی نکاسی کے لیے اقدامات جاری

September 10, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
ترجمان سندھ حکومت کی وضاحت: شاہراہ بھٹو پر شگاف نہیں، پانی کی نکاسی کے لیے اقدامات جاری
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان نادر نبیل گبول نے واضح کیا ہے کہ شاہراہ بھٹو پر کسی قسم کا شگاف نہیں پڑا اور اس حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہیں درست نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہراہ بھٹو زیرِ تعمیر ہے اور پانی کے بہاؤ کو راستہ دینے کے لیے عارضی کٹ دیا گیا تھا تاکہ نکاسی میں آسانی ہو۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ ایک انٹرنیشنل فرم کے تحت تعمیر ہو رہا ہے اور کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان کے مطابق شاہراہ بھٹو پر جدید نکاسیٔ آب کا نظام بنایا جا رہا ہے، تاہم فی الحال یہ حصہ عوام کے لیے کھولا نہیں گیا۔

نادر نبیل گبول نے مزید بتایا کہ مرزا آدم خان روڈ پر پانی کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی مگر ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے بعد سڑک کلیئر کر دی گئی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ سمندر کی سطح بلند ہونے کے باعث پانی دوبارہ لیاری ندی میں داخل ہو رہا تھا، جس سے مسائل پیدا ہوئے۔

ترجمان کے مطابق پانی کی نکاسی کے لیے 30 پمپس نصب کر دیے گئے ہیں اور مزید پمپس لگائے جا رہے ہیں تاکہ صورتحال پر قابو پایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات نے مزید 100 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی کی ہے، لیکن اگر بارش نہ ہوئی تو دوپہر تک ایم نائن شاہراہ کلیئر کر دی جائے گی۔

Tags: ایم نائنسندھ حکومتشاہراہ بھٹوکراچی بارشنادر نبیل گبولنکاسی آب
Previous Post

عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس، عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کو 12 ستمبر کو طلب کر لیا

Next Post

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، مون سون کا ڈپریشن مغرب میں موجود

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، مون سون کا ڈپریشن مغرب میں موجود

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، مون سون کا ڈپریشن مغرب میں موجود

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جیوپولیٹیکل کشیدگی کے پیشِ نظر پیٹرولیم قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

March 5, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News