• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 15, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

کراچی میں بارش کے بعد ’’برساتی مینڈک‘‘ افواہیں پھیلانے لگے، مراد علی شاہ

September 11, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
کراچی میں بارش کے بعد ’’برساتی مینڈک‘‘ افواہیں پھیلانے لگے، مراد علی شاہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد کچھ ’’برساتی مینڈک‘‘ سامنے آ گئے ہیں جو جھوٹی اور بے بنیاد افواہیں پھیلا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بانی پاکستان محمد علی جناح کے یومِ وفات کے موقع پر مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بانیٔ پاکستان قائداعظم کی انتھک جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان کے اصول ایمان، اتحاد اور قربانی کو اپنا کر ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے۔

وزیراعلیٰ نے سابق وزرائے اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے پاکستان کے دفاع اور ایٹمی پروگرام کے لیے لازوال کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جارحیت کا جواب ہمیشہ پاکستان کی مسلح افواج اور عوام نے یکجہتی کے ساتھ دیا اور یہی اتحاد ہماری اصل طاقت ہے۔

مراد علی شاہ نے کشمیری عوام پر بھارتی مظالم اور فلسطین میں اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں اور نہتے شہریوں پر حملے کرنے والا اسرائیل مسلم دنیا کی یکجہتی کے باعث ناکام ہوگا۔

سیلابی صورتحال پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ سمیت کئی علاقے متاثر ہیں اور حکومت کی اولین ترجیح انسانی جانوں کو محفوظ بنانا اور بیراجوں و بندوں کو بچانا ہے۔ انہوں نے کچے کے رہائشیوں سے اپیل کی کہ وہ حکومت کی ہدایات پر عمل کریں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر فوری ریلیف سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں، زرعی اور ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کی جا رہی ہے اور عالمی سطح پر امداد کے لیے فلیش اپیل بھی کی جائے گی۔

کراچی میں اربن فلڈنگ پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بارش کے بعد افواہیں پھیلانے والے ’’برساتی مینڈک‘‘ سیاسی اور لسانی تفریق پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر قوم پہلے ہی اس کی بھاری قیمت ادا کر چکی ہے۔

مراد علی شاہ نے تسلیم کیا کہ کچھ کوتاہیاں ضرور سامنے آئیں لیکن انتظامیہ اور عوامی نمائندے سڑکوں پر موجود رہے اور اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہر اس منصوبے کی حمایت کرے گی جو عوامی مسائل کے حل کے لیے ہو اور پانی کے مسئلے پر غیر متنازع ہو۔

Tags: اربن فلڈنگبلاول بھٹوبینظیر بھٹوذوالفقار علی بھٹوسندھ حکومتفلسطین اسرائیل تنازعقائداعظم یوم وفاتکراچی بارشمراد علی شاہمسئلہ کشمیر
Previous Post

پاکستان کی بندرگاہیں عالمی توجہ کا مرکز، امریکا اور قازقستان نے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کر دی

Next Post

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا استعمال کی پابندی کی تجویز

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا استعمال کی پابندی کی تجویز

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا استعمال کی پابندی کی تجویز

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News