• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, May 14, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

شرجیل انعام میمن کا سیلاب متاثرین کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کو خراج تحسین

September 13, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
شرجیل انعام میمن کا سیلاب متاثرین کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کو خراج تحسین
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت اور ان کا وژن ملک بھر کے سیلاب متاثرین کے لیے امید کی کرن ہے۔ ان کے مطابق بلاول بھٹو عوام کے دکھ درد کو اپنا سمجھتے ہیں اور اسی جذبے کے تحت پیپلز پارٹی متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے حالیہ دنوں میں اپنے ٹویٹ میں سیلاب متاثرین سے متعلق جو مؤقف اختیار کیا، وہ ان کی عوام دوستی اور دور اندیشی کی روشن مثال ہے۔ ان کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مشکل وقت میں عوام کا ساتھ دیا ہے اور آج بھی ان کی اولین ترجیحات میں غریب، کسان اور قدرتی آفات سے متاثرہ خاندان شامل ہیں۔

شرجیل انعام میمن نے وفاقی حکومت کے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا کہ بلاول بھٹو کے مطالبے پر ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی نافذ کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بلاول بھٹو زرداری کی بصیرت افروز قیادت کا نتیجہ ہے کہ آج پورے ملک کی توجہ متاثرین کی جانب مبذول ہو رہی ہے۔

انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ وفاقی حکومت نے اب تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب زدگان کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان نہیں کیا، حالانکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو ذاتی طور پر یقین دہانی کرائی تھی۔ ان کے مطابق گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کے عوام اس ریلیف کے منتظر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے بالکل درست نشاندہی کی کہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم کے ذریعے عالمی امداد کی اپیل میں تاخیر ناقابل فہم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہر فورم پر عوام کی آواز بنے گی اور ایوانوں میں قراردادیں پیش کی جائیں گی تاکہ متاثرین کی بحالی کے اقدامات کو قومی ایجنڈا بنایا جا سکے۔

شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ دورہ جات میں وسطی پنجاب، جنوبی پنجاب اور سندھ کے متاثرہ علاقوں کا ذاتی طور پر جائزہ لیا۔ ان دوروں کے بعد انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر زراعت سے ملاقاتیں کیں تاکہ کسانوں کی بحالی اور زرعی شعبے کے استحکام کے لیے عملی منصوبہ بندی کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ زرعی شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور کسان کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کرنا بلاول بھٹو زرداری کے وژن کا اہم حصہ ہے۔ ان کے مطابق سندھ حکومت اس مقصد کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور وفاقی حکومت سے بھی بھرپور تعاون کی توقع رکھتی ہے۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریپیپلز پارٹیسیلاب متاثرینشرجیل انعام میمنکسان بحالیوفاقی حکومت
Previous Post

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و بارود برآمد

Next Post

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کی قرارداد جمع

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کی قرارداد جمع

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News