• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 15, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

کراچی میں تعلیمی اداروں کی قبل از وقت چھٹی، صورتحال قابو میں، افواہوں پر کان نہ دھریں۔ پولیس کا بیان

October 13, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
کراچی میں تعلیمی اداروں کی قبل از وقت چھٹی، صورتحال قابو میں، افواہوں پر کان نہ دھریں۔ پولیس کا بیان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے متعدد اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں قبل از وقت چھٹی دیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف علاقوں میں ممکنہ احتجاج کی افواہوں کے حوالے سے کراچی پولیس نے اپنا مؤقف جاری کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس وقت شہر میں کسی بھی مقام پر کوئی بڑا احتجاج نہیں ہو رہا اور شہریوں کو بلاوجہ افواہوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔

پولیس کے مطابق کراچی میں دفعہ 144 کے تحت امن و امان کو یقینی بنایا گیا ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ پولیس کی بھاری نفری مختلف اہم مقامات پر تعینات کر دی گئی ہے اور مظاہرین سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ نیو کراچی سے مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا، ہنگامہ آرائی میں ملوث 10 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ اشتعال پھیلانے اور امن خراب کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب ترجمان ایس ایس پی کورنگی نے واضح کیا کہ ضلع کورنگی کی حدود میں کسی بھی جماعت کی جانب سے کوئی احتجاج نہیں ہو رہا۔ تمام سڑکیں اور مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلی ہوئی ہیں۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ کسی قسم کی من گھڑت یا غیر مصدقہ اطلاعات پر کان نہ دھریں، اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً 15 مددگار پولیس پر رابطہ کریں۔

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق تحریک لبیک کے کارکنان کی جانب سے نیو کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے اور ٹریفک کی روانی مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔

نیو کراچی سندھی ہوٹل پر مظاہرین کے پتھراؤ اور جلاؤ گھیراؤ کے بعد پولیس نے شیلنگ کی اور علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال کا فوری مقابلہ کیا جا سکے۔

Tags: احتجاجپولیستعلیمی ادارےقبل از وقت چھٹیکراچیکورنگینیو کراچی
Previous Post

اسرائیل کے دورے سے واپسی پر پاک افغان کشیدگی کا جائزہ لوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ ڈائنا کیٹن 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ ڈائنا کیٹن 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ ڈائنا کیٹن 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News