• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Saturday, June 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

وزیراعظم نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے کابینہ کا اہم اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا

November 8, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
وزیراعظم نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے کابینہ کا اہم اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے سلسلے میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم باکو سے براہ راست ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ تمام متعلقہ وزراء اور حکومتی نمائندے اس کارروائی میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پیپلز پارٹی کی جانب سے پیش کی گئی آئینی ترامیم سے متعلق اہم تجاویز کو تسلیم کر لیا ہے، جس کے بعد امکان ہے کہ کابینہ آج ہی 27ویں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دے گی۔

ادھر اپوزیشن نے پہلے ہی 27ویں ترمیم کے مسودے کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومتی اتحاد—جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتیں شامل ہیں—قانون سازی کو بلڈوز کر رہا ہے اور ترمیم کا مسودہ اپوزیشن سے دانستہ طور پر چھپایا جا رہا ہے۔

اس سے قبل پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا تھا کہ آئینی ترمیم کے تین نکات پر کمیٹی میں اتفاق رائے ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی آرٹیکل 243 میں ترمیم کی حمایت کرے گی اور اصولی طور پر آئینی عدالتوں کے قیام کے حق میں ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میثاقِ جمہوریت کے نامکمل نکات کو بھی زیر بحث لایا جانا چاہیے، جبکہ این ایف سی کے تحت صوبوں کے فنڈز میں اضافہ ہوسکتا ہے، کمی کسی صورت قبول نہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اب دیکھا جائے گا کہ 27ویں ترمیم کے عمل میں مزید کن شقوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا سکتا ہے۔

Tags: 27ویں آئینی ترمیمآئینی عدالتآرٹیکل 243پیپلز پارٹی تجاویزکابینہ اجلاسوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

سندھ میں ڈینگی بے قابو، مزید 4 اموات؛ رواں سال مجموعی تعداد 25 تک پہنچ گئی

Next Post

ملک میں سونا 600 روپے سستا، عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت میں کمی

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
ملک میں سونا 600 روپے سستا، عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت میں کمی

ملک میں سونا 600 روپے سستا، عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت میں کمی

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جیوپولیٹیکل کشیدگی کے پیشِ نظر پیٹرولیم قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

March 5, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News