• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Saturday, May 9, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، راولپنڈی میں سخت سیکورٹی اور دفعہ 144 نافذ

December 2, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، راولپنڈی میں سخت سیکورٹی اور دفعہ 144 نافذ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میں آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن مقرر ہے، جہاں عمران خان سے ان کے اہل خانہ، وکلا اور پارٹی قیادت کی ملاقاتوں کی توقع کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر کسی بھی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے، جس کے تحت سیاسی اور مذہبی نوعیت کے ہر اجتماع پر مکمل پابندی برقرار رہے گی۔

جیل کے اطراف میں سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں نجی تعلیمی ادارے بھی احتیاطی طور پر بند کرا دیے گئے ہیں۔ اڈیالہ روڈ پر آج صبح سے غیر معمولی طور پر پولیس اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات دیکھی گئی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے چھ وکلا پر مشتمل فہرست جیل حکام کے حوالے کی گئی ہے، جن میں پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجا، بیرسٹر سلمان صفدر کے علاوہ علی زمان، سردار نبی اور طلعت محمود شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فہرست میں شامل تمام افراد کو باری باری ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ عمران خان کی بہنیں بھی آج جیل پہنچی ہیں، جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آمد بھی متوقع ہے۔ پارٹی نے منتخب ارکان اسمبلی کو بھی جیل پہنچنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

انتظامیہ نے اڈیالہ روڈ کے داخلی و خارجی راستوں پر پانچ اضافی چیک پوسٹیں قائم کی ہیں، جبکہ متعدد ناکوں پر پولیس کی اضافی نفری گشت کرتی رہی۔ دہگل ناکا، گیٹ ون، گیٹ فائیو، فیکٹری ناکا اور گورکھپور کے مقامات پر خصوصی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں خواتین اہلکار بھی موجود ہیں۔

مجموعی طور پر بارہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو نگرانی کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، جبکہ سات سو سے زائد اہلکار علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تعینات رہیں گے۔ سیکورٹی پر مامور دستوں کو اینٹی رائٹ کِٹ فراہم کر دی گئی ہے، جبکہ اضافی نفری کو بھی اسٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔ جیل کے راستے آنے والی ہر گاڑی کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد ہی اسے آگے بڑھنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

حکام کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ حکمتِ عملی کے تحت امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سرگرم ہیں، اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی ایکشن ناگزیر ہوگا۔

Tags: اڈیالہ جیلدفعہ 144راولپنڈیسیکورٹیعمران خانملاقاتیں
Previous Post

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اقلیتی حقوق بل منظور، اپوزیشن واک آؤٹ کر گئی

Next Post

پاکستانی شہری پیٹرول پر 37 فیصد اور ڈیزل پر 34 فیصد ٹیکس ادا کر رہے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
پاکستانی شہری پیٹرول پر 37 فیصد اور ڈیزل پر 34 فیصد ٹیکس ادا کر رہے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانی شہری پیٹرول پر 37 فیصد اور ڈیزل پر 34 فیصد ٹیکس ادا کر رہے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News