• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Sunday, June 21, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

گل پلازہ سانحہ: 71 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل، شناخت کا عمل تاحال جاری

January 23, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
گل پلازہ سانحہ: 71 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل، شناخت کا عمل تاحال جاری
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے بتایا ہے کہ گل پلازہ سانحے میں جاں بحق ہونے والے 71 افراد کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے، جن میں سے اب تک 16 لاشوں کی شناخت ممکن ہو سکی ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا کہ عمارت سے ملنے والی 6 لاشیں ایسی تھیں جو قابلِ شناخت حالت میں تھیں، جب کہ 8 لاشوں کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ممکن بنائی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک لاش کی شناخت قومی شناختی کارڈ کی مدد سے کی گئی، جبکہ ایک اور لاش کی شناخت گلے میں پہنے گئے لاکٹ کے ذریعے ہوئی۔

ڈاکٹر سمیعہ سید کا کہنا تھا کہ شدید طور پر جھلس جانے کی وجہ سے بیشتر لاشوں کے ڈی این اے نمونے حاصل کرنا ایک پیچیدہ اور وقت طلب عمل ثابت ہو رہا ہے، تاہم شناخت کا عمل جاری ہے۔

دوسری جانب سینئر فائر آفیسر ظفر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ کی عمارت کے تہہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی تھی، جسے فوری کارروائی کرتے ہوئے بجھا دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ عمارت کی چھت سے ڈیزل ٹینک بروقت نہیں اتارا گیا تھا اور جب ڈیزل ٹینک اتارنے کی کوشش کی گئی تو اس دوران آگ لگ گئی، جس پر قابو پا لیا گیا۔

ظفر خان نے مزید کہا کہ آگ کے باعث عمارت کا اسٹرکچر شدید کمزور ہو چکا ہے، اب سرچ آپریشن آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، تاہم ملبے سے مکمل لاشوں کے بجائے زیادہ تر ہڈیاں برآمد ہو رہی ہیں۔

Tags: پوسٹ مارٹمڈی این اے شناختریسکیو آپریشنفائر بریگیڈکراچی آتشزدگیگل پلازہ سانحہ
Previous Post

کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت میں نمایاں کمی

Next Post

امریکا میں شدید برفانی طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
امریکا میں شدید برفانی طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک

امریکا میں شدید برفانی طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جیوپولیٹیکل کشیدگی کے پیشِ نظر پیٹرولیم قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

March 5, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News