• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 8, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

رمضان میں میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ

March 6, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین, موسم
رمضان میں میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رمضان المبارک کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ بالائی علاقوں میں چند روز نسبتاً ٹھنڈے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ میں رواں ماہ ممکنہ ہیٹ ویو کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا تقریباً ڈیڑھ عشرہ بغیر بارش کے گزر چکا ہے جس کے باعث درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آنے والے دنوں میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔

ڈی ڈی میٹ عرفان ورک کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ اگلے ہفتے کے آغاز پر بالائی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے جس کے باعث وہاں بادل چھانے اور موسم نسبتاً خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بڑھتے درجہ حرارت کے پیش نظر سندھ میں ہیٹ ویو کا انتباہ بھی جاری کیا ہے۔ عرفان ورک کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر چکا ہے اور اگر بعض علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا تو ہیٹ ویو کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

اس کے علاوہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کے باعث برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے خطرات بھی ظاہر کیے گئے ہیں، جس سے مقامی آبادی اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

Tags: بالائی علاقوں موسمپاکستان موسم صورتحالدرجہ حرارت اضافہرمضان موسم پاکستانسندھ ہیٹ ویو خدشہمحکمہ موسمیات پیشگوئی
Previous Post

سعودی عرب میں نجی شعبے کیلئے عیدالفطر پر 4 روزہ تعطیلات، پاکستان میں 3 چھٹیوں کا امکان

Next Post

تیل کی عالمی منڈی کو سہارا دینے کیلئے امریکا نے روسی تیل کی عارضی فروخت کی اجازت دے دی

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
تیل کی عالمی منڈی کو سہارا دینے کیلئے امریکا نے روسی تیل کی عارضی فروخت کی اجازت دے دی

تیل کی عالمی منڈی کو سہارا دینے کیلئے امریکا نے روسی تیل کی عارضی فروخت کی اجازت دے دی

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News