• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, May 11, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

سعودی عرب میں نجی شعبے کیلئے عیدالفطر پر 4 روزہ تعطیلات، پاکستان میں 3 چھٹیوں کا امکان

March 6, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
سعودی عرب میں نجی شعبے کیلئے عیدالفطر پر 4 روزہ تعطیلات، پاکستان میں 3 چھٹیوں کا امکان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عیدالفطر تعطیلات سعودی عرب, پاکستان عیدالفطر چھٹیاں, رمضان اختتام, سعودی وزارت افرادی قوت, چاند پیشگوئی پاکستان, سرکاری تعطیلات

سعودی عرب نے عیدالفطر کے موقع پر نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے لیے چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر تین سرکاری چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

عرب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ نجی اور غیر منافع بخش اداروں میں عیدالفطر کی تعطیلات چار دن پر مشتمل ہوں گی۔

سرکاری ترجمان محمد الرزقی کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات بدھ 18 مارچ (29 رمضان) کو کام کے اختتام کے بعد شروع ہوں گی اور چار روز تک جاری رہیں گی۔ اس دوران نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے ملازمین کو تعطیلات دی جائیں گی۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات پاکستان نے عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عیدالفطر 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ عام تعطیلات کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2026 میں عیدالفطر کے موقع پر 21، 22 اور 23 مارچ کو تین روزہ سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

Tags: پاکستان عیدالفطر چھٹیاںچاند پیشگوئی پاکستانرمضان اختتامسرکاری تعطیلاتسعودی وزارت افرادی قوتعیدالفطر تعطیلات سعودی عرب
Previous Post

پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ 300 روپے سستا

Next Post

رمضان میں میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
رمضان میں میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ

رمضان میں میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News