• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 8, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ

March 12, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی اس دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ ہیں جبکہ اس دورے کو موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ حالیہ حالات کے پیش نظر وزیراعظم کے اس دورے کو وسیع تر تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آذربائیجان اور خلیجی ممالک پر ہونے والے حملوں پر پاکستان کو شدید تشویش ہے اور پاکستان برادر خلیجی ممالک کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خلیجی ممالک پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے کیونکہ ایسے حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستان اس صورتحال میں تین بنیادی نکات پر زور دیتا ہے جن میں تمام ممالک کی خودمختاری کا احترام، بین الاقوامی قوانین کی پاسداری اور تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کا راستہ اختیار کرنا شامل ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر کے ساتھ خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ پاکستان خطے میں جاری کشیدگی کا پائیدار اور پرامن حل چاہتا ہے۔

طاہر حسین اندرابی نے مزید کہا کہ افغانستان کے ساتھ پاکستان کے طرز عمل میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی اور سرحدیں بدستور بند ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ افغانستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کا مطالبہ پاکستان کا مستقل مؤقف ہے۔

Tags: اسحاق ڈارخلیجی ممالکدفتر خارجہ پاکستانسعودی عرب دورہشہباز شریفمشرق وسطیٰ کشیدگی
Previous Post

وفاقی حکومت کا چار روزہ ورک ویک نافذ، جمعہ کو اضافی ہفتہ وار چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Next Post

پاکستان میں 5G اسپیکٹرم نیلامی مکمل، تقریباً 500 ملین ڈالر سرمایہ کاری متوقع

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
پاکستان میں 5G اسپیکٹرم نیلامی مکمل، تقریباً 500 ملین ڈالر سرمایہ کاری متوقع

پاکستان میں 5G اسپیکٹرم نیلامی مکمل، تقریباً 500 ملین ڈالر سرمایہ کاری متوقع

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News