• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, May 7, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے کر پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا

May 4, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین, کھیل
پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے کر پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں پشاور زلمی نے 130 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کر لیا، جہاں ایرون ہارڈی نے 56 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ عبدالصمد نے 48 رنز کی ذمہ دارانہ اننگ کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، فرحان یوسف 4 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

پشاور زلمی کی اننگز کے دوران کوشال مینڈس 9، محمد حارث 6 اور مائیکل بریسویل 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

اس سے قبل فائنل میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جہاں معاذ صداقت اور کپتان مارنوس لبوشین نے اننگز کا آغاز کیا، تاہم معاذ صداقت 11 رنز بنا کر جلد آؤٹ ہو گئے۔

مارنوس لبوشین اور صائم ایوب نے ٹیم کا اسکور 51 تک پہنچایا، لیکن لبوشین 20 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، جبکہ عثمان خان 8 رنز ہی بنا سکے۔ دیگر کھلاڑیوں میں عرفان خان اور کوشال پریرا ایک ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ گلین میکسویل بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

حسان خان 12 رنز بنا کر ایرون ہارڈی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، حنین شاہ 9 رنز ہی بنا سکے، جبکہ صائم ایوب 54 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اور عاکف جاوید 5 رنز بنا سکے۔

پشاور زلمی کی جانب سے ایرون ہارڈی نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ناہید رانا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اور سفیان مقیم و محمد باسط نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Tags: ایرون ہارڈیبابر اعظمپشاور زلمیپی ایس ایل 11حیدرآباد کنگزمینکرکٹ فائنل
Previous Post

کراچی شدید گرمی اور خشک موسم کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان

Next Post

آئی ایم ایف کا پیٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ، بجٹ مذاکرات جاری

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
آئی ایم ایف کا پیٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ، بجٹ مذاکرات جاری

آئی ایم ایف کا پیٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ، بجٹ مذاکرات جاری

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News