• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 8, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

وفاقی حکومت کا چار روزہ ورک ویک نافذ، جمعہ کو اضافی ہفتہ وار چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

March 12, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
وفاقی حکومت کا چار روزہ ورک ویک نافذ، جمعہ کو اضافی ہفتہ وار چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں جمعہ کے روز ہفتہ وار اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے چار روزہ ورک ویک پالیسی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر اب ہفتے میں صرف چار دن کھلیں گے اور دفتری امور پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کو انجام دیے جائیں گے جبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 20 یا اس سے زائد اور ماہانہ تین لاکھ روپے سے زیادہ تنخواہ حاصل کرنے والے افسران کی تنخواہوں میں دو دن کی کٹوتی کی جائے گی۔ یہ کٹوتی رضاکارانہ بنیادوں پر ہوگی اور اس کا اطلاق وفاقی اور صوبائی حکومتی اداروں کے افسران پر ہوگا، تاہم صحت اور تعلیم کے شعبوں میں خدمات انجام دینے والے افسران اس فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ یہ نوٹیفکیشن وزیراعظم کی جانب سے گزشتہ روز اعلان کردہ کفایت شعاری مہم کے تحت جاری کیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عالمی اور ملکی صورتحال پر مسلسل نظر رکھنے کے لیے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی ہر ممکن کوشش ہے کہ سنگین عالمی حالات کے باوجود ملکی معیشت کو مستحکم رکھا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ قائم کی گئی خصوصی کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر اقدامات کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

وزیراعظم نے مزید ہدایت دی کہ کفایت شعاری کے تحت کیے جانے والے اقدامات کا تھرڈ پارٹی آڈٹ بھی کرایا جائے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کفایت شعاری اقدامات کو مؤثر انداز میں نافذ کریں۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت بند کی جانے والی سرکاری گاڑیوں کی تصاویر کابینہ ڈویژن کو بھجوائی جائیں گی جبکہ ورک فرام ہوم پالیسی کو مؤثر بنانے کے لیے ہر وزارت اپنی تفصیلی رپورٹ وزیراعظم آفس کو پیش کرے گی۔

Tags: اسحاق ڈارچار روزہ ورک ویکشہباز شریفکابینہ ڈویژنکفایت شعاری مہموفاقی حکومت
Previous Post

ملک میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی ریکارڈ

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

January 12, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News