• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Wednesday, March 18, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین, کھیل
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے فٹنس بحال ہونے کے بعد دوبارہ بولنگ کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد ان کی ٹیم میں شمولیت کے امکانات مزید روشن ہو گئے ہیں۔

حارث رؤف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باقاعدہ طور پر بولنگ شروع کی، جہاں میڈیکل پینل نے ان کی فٹنس اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ جائزے کے بعد انہیں ورلڈ کپ کے لیے سلیکشن کے حوالے سے فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے تھے، جہاں انہیں پسلیوں میں تکلیف محسوس ہوئی تھی جس کے باعث وہ مکمل طور پر کھیل جاری نہ رکھ سکے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کی انجری پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور ان کی بحالی کے لیے طبی ماہرین سے رابطہ برقرار ہے۔ نسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی کا حتمی فیصلہ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے آغاز میں صرف 14 روز باقی رہ گئے ہیں، تاہم پاکستان سمیت کئی بڑی ٹیموں کو کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق مسائل کا سامنا ہے، اور جیسے جیسے ایونٹ قریب آ رہا ہے، ٹیموں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Tags: پاکستان کرکٹ ٹیمپی سی بی اپڈیٹحارث رؤف فٹنسکرکٹ خبریںنسیم شاہ انجریورلڈ کپ تیاری
Previous Post

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

Next Post

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

Related Posts

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
اہم خبر

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

March 17, 2026
کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان، سندھ میں 20 اور 21 مارچ، خیبر پختونخوا میں 19 سے 21 مارچ چھٹیاں ہوں گی
اہم خبر

عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان، سندھ میں 20 اور 21 مارچ، خیبر پختونخوا میں 19 سے 21 مارچ چھٹیاں ہوں گی

March 17, 2026
Next Post
چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بھارت کی ایک اور بڑی نا کامی:‘ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ’ کو خلا میں بھیجنےکا مشن ناکام ہو گیا

May 19, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News