• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, June 15, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم، درختوں کی کٹائی پر توہین عدالت کی وارننگ

April 17, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم، درختوں کی کٹائی پر توہین عدالت کی وارننگ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران بڑا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ اگر اسلام آباد کی حدود میں ایک بھی درخت کاٹا گیا تو اسے توہین عدالت تصور کیا جائے گا اور ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔

عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے سی ڈی اے کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران عدالت نے توہین عدالت کے کسی کیس میں سزا نہیں دی، تاہم موجودہ صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ اگر سی ڈی اے کا کوئی افسر درختوں کی کٹائی میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی۔

جسٹس خادم حسین سومرو نے مزید ہدایت دی کہ آئندہ سماعت پر ایک مستند ماحولیاتی ماہر کو عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ درختوں کی کٹائی کے اثرات اور اس کے تدارک پر تفصیلی رہنمائی فراہم کی جا سکے، جبکہ سی ڈی اے کو بھی ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے دلائل مکمل تیاری کے ساتھ پیش کرے تاکہ کیس کا فیصلہ کیا جا سکے۔

سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیے کہ ہم اسی شہر میں رہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ خوبصورت رہے، انہوں نے ماضی کے کراچی اور موجودہ کراچی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وقت کے ساتھ شہروں کی خوبصورتی میں فرق واضح نظر آتا ہے، جس سے سبق حاصل کرنا ضروری ہے۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹتوہین عدالتدرختوں کی کٹائیسی ڈی اےعدالتی حکمماحولیاتی تحفظ
Previous Post

کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا، متاثرہ شخص کے بعد اہلیہ میں بھی وائرس کی تصدیق

Next Post

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ دام 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے تک آگئے

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ دام 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے تک آگئے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ دام 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے تک آگئے

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جیوپولیٹیکل کشیدگی کے پیشِ نظر پیٹرولیم قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

March 5, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News